• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home کھیل

نیرج چوپڑا اور منو بھاکر کی شادی کی افواہیں، اہلخانہ کی وضاحت

Online Editor by Online Editor
2024-08-14
in کھیل
A A
نیرج چوپڑا اور منو بھاکر کی شادی کی افواہیں، اہلخانہ کی وضاحت
FacebookTwitterWhatsappEmail

ویب ڈیسک

پیرس اولمپکس 2024 میں بھارت کے لیے دو کانسی کے تمغے جیتنے والی شوٹر منو بھاکر اور واحد چاندی کا تمغہ جیتنے والے جیولن تھرور نیرج چوپڑا کی شادی کی افواہیں گردش میں ہیں۔
نشریاتی ادارے ’ٹائمز آف انڈیا‘ کی رپورٹ کے مطابق منو بھاکر کے والد رام کشن بھاکر نے حالیہ وائرل ویڈیو کے بارے میں وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی بیٹی ابھی شادی کے لیے کم عمر ہیں اور ان کی فیملی کا دھیان منو بھاکر کے ایتھلیٹکس کریئر پر ہے، انہوں نے مزید کہا کہ وہ فی الحال ان کی شادی کے بارے میں نہیں سوچ رہے۔
نیرج چوپڑا کے اہلخانہ نے بھی ان افواہوں کی تردید کی ہے، ان کا کہنا ہے کہ جس طرح نیرج چوپڑا کے میڈل جیتنے پر پورے ملک کو علم ہوا تھا، اسی طرح ان کی شادی کی خبر بھی سب کو مل جائے گی۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو، جس میں منو بھاکر کی والدہ نیرج چوپڑا سے ملاقات کر رہی ہیں، کو صارفین نے منو بھاکر کی شادی سے منسلک کیا ہے۔
اس ویڈیو پر مختلف میمز اور پوسٹس بھی بنائی جا رہی ہیں، جن میں کہا جا رہا ہے کہ سمیدھا بھاکر اپنی بیٹی کے لیے نیرج چوپڑا کو ممکنہ رشتہ کے طور پر دیکھ رہی ہیں۔
واضح رہے کہ ہریانہ کے رہائشی منو بھاکر اور نیرج چوپڑا نے بھارتی کھیلوں میں اہم کردار ادا کیا ہے، منو بھاکر نے خود کو بھارت کی کامیاب ترین خاتون شوٹر کے طور پر منوایا ہے جبکہ نیرج چوپڑا جیولن تھرو میں میڈلز حاصل کرکے بین الاقوامی سطح پر ملک کا نام روشن کر چکے ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

غزہ میں صرف سیز فائر ہی ہمیں اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائی سے روک سکتا ہے، ایران

Next Post

یوم آزادی منانا کس ملک کا حق ہے ؟

Online Editor

Online Editor

Related Posts

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
کشمیر کے کھلاڑیوں نے ہمیشہ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے : معروف فٹبالر معراج الدین وڈو

کشمیر کے کھلاڑیوں نے ہمیشہ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے : معروف فٹبالر معراج الدین وڈو

2024-12-25
اسپورٹس 2024 :ہندوستان کی 5 سب سے بڑی کامیابیاں

اسپورٹس 2024 :ہندوستان کی 5 سب سے بڑی کامیابیاں

2024-12-22
ایرن میر: کشمیر سے ٹینس کی ابھرتی ہوئی ا سٹار

ایرن میر: کشمیر سے ٹینس کی ابھرتی ہوئی ا سٹار

2024-12-11
ویمنز پریمیئر لیگ 2024 نیلامی: روبیہ سید، جموں و کشمیر کی نمائندگی کرنے والی واحد کرکٹر

ویمنز پریمیئر لیگ 2024 نیلامی: روبیہ سید، جموں و کشمیر کی نمائندگی کرنے والی واحد کرکٹر

2024-12-11
وزیراعظم مودی ملک کی پوری دولت چار یا پانچ امیروں کو دے رہے ہیں: پرینکا گاندھی

پرینکا گاندھی آج بطور رکن پارلیمنٹ لیں گی حلف، یکم دسمبر کو وایناڈ میں کریں گی روڈ شو

2024-11-28
عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

2024-11-26
جموں توی ریور فرنٹ تکمیل کے قریب، بڑی تعداد میں گھریلو، عالمی سیاحوں کو راغب کرنے کا منصوبہ۔ منوج سنہا

جموں توی ریور فرنٹ تکمیل کے قریب، بڑی تعداد میں گھریلو، عالمی سیاحوں کو راغب کرنے کا منصوبہ۔ منوج سنہا

2024-11-26
Next Post

یوم آزادی منانا کس ملک کا حق ہے ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan