• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, جون ۷, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home کھیل

کشمیر کے کھلاڑیوں نے ہمیشہ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے : معروف فٹبالر معراج الدین وڈو

Online Editor by Online Editor
2024-12-25
in کھیل
A A
کشمیر کے کھلاڑیوں نے ہمیشہ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے : معروف فٹبالر معراج الدین وڈو
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر25دسمبر(یو این آئی)سابق سٹار فٹبال کھلاڑی معراج الدین وڈو کا کہنا ہے کہ کشمیر میں جاری (آر ایف وائی ایس) فاونڈیشن یوتھ سپورٹس2024-25 کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو دیکھنے کا ایک بہترین پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے۔
بتادیں کہ یہ دوسری بار ہے جب کشمیر میں (آر ایف وائی ایس) فٹ بال ٹورنامنٹ ہو رہا ہے۔
کشمیر کے معروف سٹار فٹبالر معراج الدین وڈو نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ کئی کھلاڑی اس ٹورنمنٹ کا بے صبری کے ساتھ انتظار کر رہے تھے۔
انہوں نے کہاکہ اس طرح کے ٹورنمنٹ سے وادی کشمیر کے نوجوانوں کو اپنا ٹیلنٹ دکھانے کا موقع فراہم کرتا ہے۔
معراج الدین وڈو نے کہاکہ اس ٹورنمنٹ کے دوران کھلاڑیوں کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ۔
ان کے مطابق جموں وکشمیر کے نوجوانوں میں صلاحیتوں کی کوئی کمی نہیں اور وہ کھیل کے مختلف شعبوں میں اپنا لوہا منوا رہے ہیں۔
معروف فٹبالر نے کہاکہ لڑکیوں کے لئے بھی یہ ٹورنمنٹ بہتر ین پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے، گذشتہ سال کئی خواتین فٹبالرزاس میں شامل ہوئی تھیں۔
انہوں نے کہاکہ لڑکوں کو یقیناً اس طرح کے ٹورنمنٹ میں شرکت کرنی چاہئے تاہم انہیں مناسب تربیت کی بھی ضرورت ہے۔
معراج الدین وڈو نے کہاکہ وادی کشمیر میں کھلاڑیوں کے لئے بہترین ماحول ہے اور مجھے لگتا ہے کہ ہمارے پاس بنیادی سہولیات کی کمی ہے۔
انہوں نے کہاکہ کوچنگ کے معیار میں مزید بہتری لانے سے جموں وکشمیر کے کھلاڑی اپنی کارکردگی کو مزید بہتر کرسکتے ہین۔
یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ انڈر 15میچز میں ایس آر ایم ویلکن اسکول ، لون سٹار فٹبال ایکاڈمی، جی ایچ ایف سی گاندربل ، گرین ویلی ایجوکیشنل انسٹی چیوٹ، جے کے پبلک اسکول نے جیت حاصل کی۔
ساتویں آر ایف وائی ایس فٹال ٹورنمنٹ اس وقت ممبئی، کیرلہ ، گوا، میزورم ، میگالیہ، دہلی ، تامل ناڈو اور کشمیر میں جاری ہے۔
کشمیر میں اس ٹورنمنٹ کا آغاز 21دسمبر کو ہوا ۔ امسال کشمیر میں 32ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں جس میں لڑکے اور لڑکیوں کے گروپ شامل ہیں۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

Next Post

موسمیاتی چیلنجز اور حکومتی تیاریاں

Online Editor

Online Editor

Related Posts

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
اسپورٹس 2024 :ہندوستان کی 5 سب سے بڑی کامیابیاں

اسپورٹس 2024 :ہندوستان کی 5 سب سے بڑی کامیابیاں

2024-12-22
ایرن میر: کشمیر سے ٹینس کی ابھرتی ہوئی ا سٹار

ایرن میر: کشمیر سے ٹینس کی ابھرتی ہوئی ا سٹار

2024-12-11
ویمنز پریمیئر لیگ 2024 نیلامی: روبیہ سید، جموں و کشمیر کی نمائندگی کرنے والی واحد کرکٹر

ویمنز پریمیئر لیگ 2024 نیلامی: روبیہ سید، جموں و کشمیر کی نمائندگی کرنے والی واحد کرکٹر

2024-12-11
وزیراعظم مودی ملک کی پوری دولت چار یا پانچ امیروں کو دے رہے ہیں: پرینکا گاندھی

پرینکا گاندھی آج بطور رکن پارلیمنٹ لیں گی حلف، یکم دسمبر کو وایناڈ میں کریں گی روڈ شو

2024-11-28
عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

2024-11-26
جموں توی ریور فرنٹ تکمیل کے قریب، بڑی تعداد میں گھریلو، عالمی سیاحوں کو راغب کرنے کا منصوبہ۔ منوج سنہا

جموں توی ریور فرنٹ تکمیل کے قریب، بڑی تعداد میں گھریلو، عالمی سیاحوں کو راغب کرنے کا منصوبہ۔ منوج سنہا

2024-11-26
جموں و کشمیر پولیس کا ڈی ایس پی مزمل بٹ کو شاندار خراج

شہید ڈی ایس پی ہمایوں مزمل کو خراج عقیدت ،اننت ناگ پولیس نےکیاپیرا کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

2024-11-13
Next Post

موسمیاتی چیلنجز اور حکومتی تیاریاں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan