• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

دفعہ 370کے خاتمہ کے بعد جموں کشمیر میں عسکری حملوں میں کمی ریکارڈ

سنگبازی مکمل طور پر ختم ہوئی ، سرحد پار سے دراندازی کے واقعات میں نمایاں کمی آئی / کلدیپ سنگھ

Online Editor by Online Editor
2022-03-18
in اہم ترین
A A
دفعہ 370کے خاتمہ کے بعد جموں کشمیر میں عسکری حملوں میں کمی ریکارڈ
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر//دفعہ 370کے خاتمہ کے بعد جموں کشمیر میں عسکری حملوں میں کافی کمی ریکارڈ کی گئی کی بات کرتے ہوئے سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے ڈائریکٹر جنرل کلدیپ سنگھ نے کہا کہ سی آر پی ایف نے جموں کشمیر میں یکم مارچ 2021 سے 16 مارچ 2022 تک تقریباً 175 کو ہلاک کر دیا جبکہ 183 ملی ٹنٹوں کو گرفتار کرکے جیل بھیجا گیا ہے۔اسی دوران انہوں نے کہا کہ جمو ں کشمیر کی صورتحال قابو سے باہر نہیںہے بلکہ حالات بالکل پر امن اور قابو میںہے ۔ سی این آئی کے مطابق خبر رساں ایجنسی اے این آئی سے بات کرتے ہوئے سی آر پی ایف کے ڈی جی کلدیپ سنگھ نے کہا کہ سی آر پی ایف نے یکم مارچ 2021 سے 16 مارچ 2022 تک جموں و کشمیر میں 175عسکریت پسندوں کوہلاک کیا اور 183 کو پکڑا۔سی آر پی ایف کے ڈی جی کلدیپ سنگھ نے مزید کہا کہ مرکزی حکومت نے سیکورٹی فورسز کو ہدایت دی ہے کہ وہ ملک میں مختلف مقامات پر سالانہ تقریب کے موقع پر پریڈ کا اہتمام کریں اور طاقت کا مظاہرہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے مختلف حصوں میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے پریڈ کے انعقاد کا مقصد یہاں کے شہریوں اور نوجوانوں میں جوش و خروش اور تحریک پیدا کرنا ہے۔ڈی جی کلدیپ سنگھ نے کہا کہ سی آر پی ایف کی 32 خواتین اہلکاروں کو وی آئی پی سیکورٹی ونگ میں شامل کیا گیا ہے۔ ہم ہمیشہ خواتین کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں، خواتین بھی COBRA میں حصہ لے رہی ہیں۔ سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے ڈائریکٹر جنرل کلدیپ سنگھ نے کہا کہ رسک فنڈ سے مالی امداد کے تحت کارروائی میں مارے گئے فوجیوں کی رقم 20 لاکھ روپے سے بڑھا کر 30 لاکھ روپے اور دیگر تمام معاملات کے لیے 15 لاکھ روپے سے بڑھا کر 20 روپے کر دی گئی ہے۔ اسی دوران انہوں نے کہا کہ جموں کشمیر کی صورتحال بالکل قابو میں ہے اور جموں کشمیر کے حالات قابو سے باہر نہیں ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ جموں کشمیر کی خصوصی پوزیشن دفعہ 370کے خاتمہ کے بعد سنگبازی کے واقعات مکمل طور پر ختم ہو چکے ہیں جبکہ سرحدوں پر دراندازی کے واقعات میں کمی آنے کے ساتھ ساتھ عسکری حملوں میں بھی کافی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بھارت ہمیشہ امن کا خواہاں لیکن ملک کی سالمیت و سیکورٹی پر سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا

Next Post

زبرون پہاڑیوں کے دامن میں ایشاء کا سب سے بڑا باغ گل لالہ 23مارچ کو کھولا جائے گا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
منوج سنہا کا سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت

منوج سنہا کا سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت

2024-12-25
وادی  میں موسم خشک، صبح اور شام کے وقت سردی کی لہر تیز

کشمیر زمستانی ہواؤں کی لپیٹ میں، سری نگر میں شبانہ درجہ حرارت منفی 7.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

2024-12-25
Next Post
زبرون پہاڑیوں کے دامن میں ایشاء کا سب سے بڑا باغ گل لالہ 23مارچ کو کھولا جائے گا

زبرون پہاڑیوں کے دامن میں ایشاء کا سب سے بڑا باغ گل لالہ 23مارچ کو کھولا جائے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan