• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

لداخ میں فوجی گاڑی کو حادثہ 7 اہلکار از جان، 19دیگر زخمی : دفاعی ذرائع

Online Editor by Online Editor
2022-05-27
in اہم ترین, قومی خبریں
A A
لداخ میں فوجی گاڑی کو حادثہ 7 اہلکار از جان، 19دیگر زخمی : دفاعی ذرائع
FacebookTwitterWhatsappEmail

لداخ،27 مئی :

لداخ یونین ٹریٹری کے ترٹک سیکٹر میں فوجی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں سات فوجی جوان از جان جبکہ 19دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
دفاعی ذرائع نے بتایا کہ لداخ کے ترٹک سیکٹر میں جمعے کے روز فوجی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ابھی تک سات اہلکار جام شہادت نوش کر گئے جبکہ کئی ایک کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ زخمیوں کو بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے کی خاطر جنگی بنیادوں پر اقدامات اُٹھائے گئے ہیں۔
اُن کے مطابق حادثے میں زخمی ہوئے اہلکاروں کو بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے کی خاطر ائر فورس کی خدمات بھی حاصل کی گئی ۔
دریں اثنا ذرائع نے بتا یا کہ 26 اہلکار وں پر مشتمل فوجی گاڑی پرتا پور سے سب سیکٹر حنیف کی طرف جارہی تھی کہ اس دوران گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر شیوک دریا میں جاگری جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار سبھی اہلکار زخمی ہوئے۔
معلوم ہوا ہے کہ حادثے میں زخمی ہوئے 26 اہلکاروں کو علاج ومعالجہ کی خاطر آرمی فیلڈ ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں سات اہلکار زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسے۔
دفاعی ذرائع نے بتایا کہ لہیہ سے ڈاکٹروں کی ایک ٹیم کو فوری طورپر جائے وقوع کی اور روانہ کیا گیا جبکہ حادثے میں شدید طورپر زخمی ہوئے اہلکاروں کو ائر لفٹ کیا جارہا ہے ۔(یو این آئی)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سرینگر میونسپل کارپوریشن کے سابق کمشنر کے گھر پر اے سی بی کا چھاپہ

Next Post

1989کااغواکاری معاملہ :روبیہ سعید کو CBIکی عدالت کاسمن

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
Next Post
1989کااغواکاری معاملہ :روبیہ سعید کو CBIکی عدالت کاسمن

1989کااغواکاری معاملہ :روبیہ سعید کو CBIکی عدالت کاسمن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan