• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

صالح زندگی روحانی ترقی کے حصول کا واحد راستہ ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر سنہا

Online Editor by Online Editor
2024-05-17
in اہم ترین
A A
صالح زندگی روحانی ترقی کے حصول کا واحد راستہ ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر سنہا
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں:جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے آج جموں وکشمیر کے ضلع ریاسی کے کٹرہ میں شریمد بھاگوت کتھا میں شرکت کی۔انہوں نے کہا کہ صالح زندگی روحانی ترقی کے حصول کا واحد راستہ ہے۔موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے جمعرات کو ‘ایکس’ پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا: ‘کٹرہ میں پوجیا بھئیشری رمیش بھائی اوزا کی طرف سے منعقدہ شریمد بھاگوت کتھا میں شرکت کرنے کا موقع نصیب ہوا۔انہوں نے کہا: ‘میں نے اپنے خطاب میں شراون، منان اور ندھیدھیاسن کے بارے میں بات کی۔
ان کا کہنا تھا: ‘گرو کی تعلیمات کو روز مرہ کی زندگیوں میں اپنانے اور ہمارے معاشرے میں اتحاد کے بندھن کو مضبوط کرنے کے لئے ویدانتک مشق کے یہ تین ستون ہیں۔منوج سنہا نے ایک اور پوسٹ میں کہا: ‘صالح زندگی روحانی ترقی اور الوہیت کی بیداری کے لئے واحد راستہ ہے۔انہوں نے عقیدت مندوں پر زور دیا کہ وہ پیمبر بن کر بھگوت کے پیغام اور نظریے کو معاشرے میں عام کریں اور لوگوں کو مساوات، بھائی چارے، انسانیت اور ہم آہنگی کے مقصد کے لئے اپنے آپ کو وقف کرنے کی ترغیب دیں۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

عمر عبداللہ نے مرکز سے جماعت اسلامی پر پابندی ہٹانے کا مطالبہ کیا

Next Post

پہاڑی وفد نے وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
منوج سنہا کا سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت

منوج سنہا کا سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت

2024-12-25
وادی  میں موسم خشک، صبح اور شام کے وقت سردی کی لہر تیز

کشمیر زمستانی ہواؤں کی لپیٹ میں، سری نگر میں شبانہ درجہ حرارت منفی 7.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

2024-12-25
Next Post
پہاڑی وفد نے وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی

پہاڑی وفد نے وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan