• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home تازہ تریں

سرحدی ضلع پونچھ میں سرچ آپریشن شروع

Online Editor by Online Editor
2024-07-30
in اہم ترین
A A
سرحدی ضلع پونچھ میں سرچ آپریشن شروع
FacebookTwitterWhatsappEmail

پونچھ  : صوبہ جموں کے سرحدی ضلع پونچھ کے ایک دور افتادہ گاؤں میں دو عسکریت پسندوں کی سرگرمیوں کے بارے میں اطلاع موصول ہونے کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لیکر تلاشی کارروائی شروع کر دی۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ سیاہ کپڑوں میں ملبوس دو مسلح افراد کو پیر کی رات دیر گئے ڈیرہ گلی نامی علاقے کے قریب سلام پورہ گاؤں میں گھومتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے فوراً بعد جموں کشمیر پولیس نے بغیر کسی تاخیر کے فوج کی راشٹریہ رائفلز اور سی آر پی ایف کی مدد سے مشترکہ طور آپریشن شروع کیا۔ مشتبہ عسکریت پسندوں کو لوئر پنگئی علاقے کی طرف بڑھتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔ سیکورٹی فورسز نے محاصرہ شروع کر لیا ہے تاہم عسکریت پسندوں کو ڈھونڈ نکالنے میں ابھی تک کامیابی حاصل نہیں کی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ رواں ماہ کے دوران جموں خطے میں عسکریت پسندوں کے بڑھتے ہوئے حملوں کو مدنظر رکھتے ہوئے خطہ میں حفاظت کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں جبکہ عسکری پسندی مخالف آپریشن بھی تیز کئے گئے ہیں۔ صوبہ جموں میں رواں برس عسکریت پسندوں کی جانب سے متعدد حملے کیے گئے جن میں درجن سے زائد سیکورٹی فورسز ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کے پی ڈِی سی ایل فلیٹ ریٹ والے علاقوں میں لوڈ رویژن کرتے وقت زیادہ بجلی اِستعمال کرنے والوں کی طرف توجہ مرکوز کرے گی

Next Post

بھارت کی ترقی اور استحکام ،اس غیر یقینی دنیا سے مستثنیٰ ہے۔ مودی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
منوج سنہا کا سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت

منوج سنہا کا سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت

2024-12-25
وادی  میں موسم خشک، صبح اور شام کے وقت سردی کی لہر تیز

کشمیر زمستانی ہواؤں کی لپیٹ میں، سری نگر میں شبانہ درجہ حرارت منفی 7.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

2024-12-25
Next Post
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

بھارت کی ترقی اور استحکام ،اس غیر یقینی دنیا سے مستثنیٰ ہے۔ مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan