• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

لوک سبھا میں آج یوم آئین پر بحث، کل وزیراعظم مودی جواب دیں گے

Online Editor by Online Editor
2024-12-13
in اہم ترین, قومی خبریں
A A
لوک سبھا میں آج یوم آئین پر بحث، کل وزیراعظم مودی جواب دیں گے
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی: پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس 25 نومبر 2024 سے جاری ہے۔ اجلاس کے آغاز سے ہی لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں سنبھل تشدد، اڈانی رشوت ستانی معاملہ سمیت دیگر کئی اہم ایشوز پر اپوزیشن کا ہنگامہ جاری ہے۔ اب تک ایوان کی کارروائی ایک دن کے لیے بھی خوش اسلوبی سے نہیں چل سکی۔

آج جمعہ کو پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کا 14 واں دن ہے۔ آج جمعہ اور ہفتہ 14 دسمبر کو یوم آئین پر بحث ہوگی۔ ایوان کی کارروائی 11 بجے شروع ہوگی۔ معلومات کے مطابق وقفہ سوال کا وقت دوپہر 11 سے 12 بجے تک مقرر کیا گیا ہے۔ اس کے بعد بحث شروع ہو گی۔ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ حکمراں پارٹی کی طرف سے بحث کا آغاز کریں گے۔ اس کے بعد این ڈی اے لیڈران اور مرکزی وزراء ایچ ڈی کمارسوامی، شری کانت شندے، انوپریہ پٹیل، راجیو سنجن سنگھ، راجکمار سنگوان بھی خطاب کریں گے۔ اس کے بعد تمام ارکان پارلیمان اس بحث میں حصہ لیں گے۔

آئین کے 75 سال مکمل ہونے پر یوم آئین پر ہونے جا رہی بحث میں اپوزیشن کے کئی بڑے لیڈران حصہ لیں گے۔ اس موقع پر بڑی جماعتوں کے قائدین شرکت کریں گے اور اپنے خیالات پیش کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وائناڈ سے کانگریس کی رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی آج پہلی بار لوک سبھا میں بولیں گی۔ کانگریس ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپوزیشن کی جانب سے بحث شروع کر سکتی ہیں۔

پی ایم مودی ہفتہ، 14 دسمبر کو آئین کے 75 سال مکمل ہونے پر ہونے والی بحث کا جواب دیں گے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ججز سوشل میڈیا کا استعمال نہ کریں اور نہ ہی فیصلوں پر تبصرہ کریں: سپریم کورٹ

Next Post

وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ نے محکمہ اطلاعات کے کام کاج کا جائزہ لیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
Next Post
وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ نے محکمہ اطلاعات کے کام کاج کا جائزہ لیا

وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ نے محکمہ اطلاعات کے کام کاج کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan