• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

معروف یوکرینی اداکارہ میزائل حملے میں ہلاک

اداکارہ کی ہلاکت پر عالمی شوبز شخصیات نے بھی اظہار افسوس کیا

Online Editor by Online Editor
2022-03-19
in شوبز, عالمی خبریں
A A
معروف یوکرینی اداکارہ میزائل حملے میں ہلاک

File Pic

FacebookTwitterWhatsappEmail

کیف ؍19مارچ:
یورپی ملک یوکرین میں روسی میزائل حملوں کے دوران معروف اداکارہ اوکسانا شویتس (Oksana Shvets) ہلاک ہوگئیں۔
امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے اپنی رپورٹ میں یوکرینی میڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ اوکسانا شویتس روس کی جانب سے دارلحکومت کیف کے ایک رہائشی علاقے پر کیے گئے میزائل حملے کے دوران ہلاک ہوئیں۔
رپورٹ میں یوکرینی تھیٹرز سوسائٹی کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ ایوارڈ یافتہ اداکارہ اہل خانہ کے ہمراہ جس عمارت میں رہائش پذیر تھیں، اس پر روس کی جانب سے میزائل حملہ کیا گیا، جس کے باعث اوکسانا شویتس بھی ہلاک ہوگئیں۔
اداکارہ کی ہلاکت پر تھیٹرز سوسائٹی اور اداکاروں نے دکھ کا اظہار کیا جب کہ دنیا بھر کی فنکار برادری نے بھی ان کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا۔
اوکسانا شویتس نے نہ صرف یوکرینی ٹی وی بلکہ فلموں اور تھیٹرز میں بھی کام کیا تھا اور انہیں ان کی شاندار اداکاری کے باعث متعدد ایوارڈز سے نوازا جا چکا تھا۔
اوکسانا شویتس سے قبل رواں ماہ 7 مارچ کو معروف اداکار و پروڈیوسر پاشا لی بھی روسی حملے میں ہلاک ہوگئے تھے، انہوں نے وطن کے دفاع کے لیے محافظ فوج کو جوائن کر رکھا تھا۔شوبز ویب سائٹ ڈیڈ لائن کے مطابق پاشا لی نے روسی حملے کے بعد محافظ فورس جوائن کرنے کی تصدیق اپنی سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے کی تھی، جس میں انہوں نے اپنی محبوبا اور ہتھیار کے ساتھ تصویر بھی شیئر کی تھی۔
پاشا لی دارالحکومت کیف کے نواحی علاقے ارپن میں روسی فوج کی شیلنگ میں مارے گئے تھے۔پاشا لی بھی دیگر عام شہریوں کی طرح روسی حملے کے بعد اپنے شہر، علاقے اور ملک کی حفاظت کے لیے جنگ لڑنے کے لیے میدان میں اترے تھے، تاہم محافظ فورس جوائن کرنے کے کچھ ہی دن بعد وہ ہلاک ہوگئے تھے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کووڈ ویکسین لینے والوں کی تعداد 181.04 کروڑ سے متجاوز

Next Post

370 کے خاتمے کے بعد ملی ٹنسی پر فیصلہ کن کنٹرول حاصل کرنا سب سے بڑی کامیابی: شاہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

2024-12-13
بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

2024-12-11
شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

2024-12-10
‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

2024-11-29
Next Post
370 کے خاتمے کے بعد ملی ٹنسی پر فیصلہ کن کنٹرول حاصل کرنا سب سے بڑی کامیابی: شاہ

370 کے خاتمے کے بعد ملی ٹنسی پر فیصلہ کن کنٹرول حاصل کرنا سب سے بڑی کامیابی: شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan