• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

’’عمران کو ہٹانے میں امریکہ کا ہاتھ‘‘ 64 فیصد پاکستانی درست نہیں مانتے

Online Editor by Online Editor
2022-04-06
in عالمی خبریں
A A
’’عمران کو ہٹانے میں امریکہ کا ہاتھ‘‘ 64 فیصد پاکستانی درست نہیں مانتے
FacebookTwitterWhatsappEmail

اسلام آباد، 6 اپریل :

پاکستان میں کرائے گئے ایک سروے نے واضح کیا ہے کہ 64 فیصد پاکستانی اس بات کو درست نہیں مانتے کہ عمران حکومت کو ہٹانے میں امریکہ کا ہاتھ ہے عمران ان کی حکومت کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد لانے کے بعد سے مسلسل اس کے پیچھے امریکی سازش ہونے کا الزام لگا رہے ہیں لیکن اس رائے شماری میں لوگوں نے حکومت کی اس کہانی کو مسترد کرتے ہوئے عمران حکومت کے خاتمے کا مہنگائی کو اہم وجہ بتایا ہے۔ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔
پاکستانی اخبار ڈان نے بدھ کو اپنی رپورٹ میں بتایا کہ گیلپ پاکستان کے سروے میں صرف 36 فیصد لوگوں کا خیال ہے کہ اپوزیشن کی جانب سے حکومت گرانے کی کوشش کے پیچھے امریکی سازش کارفرماہے۔ اس ٹیلی فونک سروے میں 3 سے 4 اپریل تک 800 خاندانوں کی رائے لی گئی۔ سروے میں جن لوگوں نے یہ تسلیم کیا کہ مہنگائی حکومت کو ہٹانے کے لئے تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کے لیے اپوزیشن محرک ہے، ان میں 74 فیصد سندھ، 62 فیصد پنجاب اور 59 فیصد پاکستانی مقبوضہ کشمیر کے لوگ شامل تھے۔
ایک اور سروے میں تقریباً 54 فیصد لوگوں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کی ساڑھے تین سال کی کارکردگی پر مایوسی کا اظہار کیا جب کہ 46 فیصد نے اطمینان کا اظہار کیا۔ سروے کے مطابق 68 فیصد لوگوں نے نئے انتخابات کے لیے عمران خان کی کارروائی کی ستائش کی۔ سروے میں 72 فیصد لوگوں نے امریکہ کو پاکستان کا دشمن اور 28 فیصد لوگوں نے دوست کہا۔ ساڑھے تین سال کے دوران پی ٹی آئی حکومت کی کارکردگی سے متعلق سوال پر 54 فیصد لوگوں نے عمران خان کے دور حکومت پر مایوسی کا اظہار کیا جب کہ 46 فیصد نے کسی حد تک اطمینان کا اظہار کیا۔
عمران حکومت کی کارکردگی پر اعلیٰ سطح پر اطمینان کا اظہار کرنے والوں میں 60 فیصد کا تعلق پاکستانی مقبوضہ کشمیر سے تھا جب کہ اسی صوبے کے 40 فیصد لوگوں نے عمران حکومت کی کارکردگی پر مایوسی کا اظہار کیا۔وہیں سندھ میں 43 فیصد لوگوں نے عمران خان ان کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا لیکن 57 فیصد نے مایوسی کا اظہار کیا۔
پنجاب کے معاملے میں 45 فیصد لوگوں نے عمران حکومت کے کام کو صحیح مانا، لیکن 55 فیصد لوگوں نے ان کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔ حکومت کے خاتمے اور قومی انتخابات کے مطالبے پر 68 فیصد لوگوں نے اتفاق کیا جبکہ 32 فیصد نے اسے مسترد کر دیا۔(یو این آئی)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

’معیاری سی سی ٹی کیمرے استعمال کریں اور مشکوک نقل وحمل کے متعلق پولیس کو مطلع کریں‘

Next Post

مہنگائی کے معاملے پر اپوزیشن نے لوک سبھا سے کیا واک آؤٹ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

2024-12-13
بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

2024-12-11
جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

2024-11-29
عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

2024-11-26
روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

2024-11-20
یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

2024-11-15
Next Post
ایوان بالا کے 72 ارکان کو الوداع کیا گیا

مہنگائی کے معاملے پر اپوزیشن نے لوک سبھا سے کیا واک آؤٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan