• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

روس ۔یوکرین جنگ کو جلد روکا جائے: گٹیریس

Online Editor by Online Editor
2022-06-04
in عالمی خبریں
A A
روس ۔یوکرین جنگ کو جلد روکا جائے: گٹیریس
FacebookTwitterWhatsappEmail

نیویارک، 4 جون :

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گٹیریس نے یوکرین میں تشدد کو فوری طور پر روکنے کی اپیل کی ہے۔
مسٹر گٹیریس نے جمعہ کو یوکرین پر روس کے حملے کے 100ویں دن کہا ’’میں تمام ضرورت مندوں کو انسانی امداد فراہم کرنے کے لیے، لڑائی کے علاقوں میں پھنسے شہریوں کے محفوظ انخلاء، شہریوں کے فوری تحفظ اور بین الاقوامی اصولوں کے مطابق انسانی حقوق کے احترام کے تئیں تشدد کو فوری طور پر روکنے کی اپیل کرتا ہوں‘‘۔
انہوں نے کہا کہ تنازعہ پہلے ہی ہزاروں جانیں لے چکا ہے۔ بہت تباہی ہوئی ہے۔ لاکھوں لوگ بے گھر ہو چکے ہیں۔ اس کے نتیجے میں انسانی حقوق کی ناقابل قبول خلاف ورزی ہوئی ہے۔ اس سے خوراک، توانائی اور مالیات کے مسائل پیدا ہو رہے ہیں، جو کمزور لوگوں، ممالک اور معیشتوں کے لیے سب سے زیادہ تباہی کا باعث بن رہے ہیں۔
انہوں نے کہا ’’اقوام متحدہ انسانی ہمدردی کی کوششوں کے لیے پرپابند عہد ہے۔ لیکن جیسا کہ میں نے شروع سے ہی زور دیا ہے، اس تنازع کو حل کرنے کے لیے بات چیت کی ضرورت ہوگی۔ جتنی جلدی پارٹیاں اس جنگ کو خترم کرنے کے لئے اچھی سفارتی کوششیں میں شامل ہوں گی، یوکرین، روس اور دنیا کے لئے اتنا ہی بہتر ہوگا۔اقوام متحدہ ایسی تمام کوششوں کی حمایت کے لیے تیار ہے‘‘۔(یو این آئی)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

اننت ناگ انکاؤنٹر: حزب المجاہدین کا کمانڈر ہلاک: آئی جی پی کشمیر

Next Post

کم عمری میں بچوں کی شادی کا رجحان جموں و کشمیر میں نہ کے برابر

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

2024-12-13
بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

2024-12-11
جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

2024-11-29
عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

2024-11-26
روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

2024-11-20
یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

2024-11-15
Next Post
کم عمری میں بچوں کی شادی کا رجحان جموں و کشمیر میں نہ کے برابر

کم عمری میں بچوں کی شادی کا رجحان جموں و کشمیر میں نہ کے برابر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan