• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

بل گیٹس نے کرپٹو کرنسی، این ایف ٹی کو دھوکا قرار دے دیا

Online Editor by Online Editor
2022-06-15
in عالمی خبریں
A A
بل گیٹس نے کرپٹو کرنسی، این ایف ٹی کو دھوکا قرار دے دیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹا ن ویب مانیٹرینگ
امریکی ارب پتی اور مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے ایک بار پھر ڈیجیٹل کرنسی اور ڈیجیٹل اثاثوں پر تنقید کرتے ہوئے انہیں دھوکا قرار دے دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ کاروبار ‘گریٹر فول تھیوری’ کے تحت چلتا ہے۔
گریٹر فول تھیوری کے مطابق ایک شخص کسی چیز کو اس کی اصل قیمت سے مہنگے داموں خریدتا ہے تاکہ کوئی اس سے بھی بڑا احمق اس سے یہ چیز پہلے سے بھی مہنگے داموں خرید لے۔
بل گیٹس نے امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ماحولیات پر ہونے والی کانفرنس کے دوران طنزاً کہا کہ یقینا بندروں کی مہنگی ڈیجیٹل تصویریں دنیا کے لئے بہت فائدہ مند ثابت ہوں گی۔بل گیٹس اس سے پہلے بھی کرپٹو کرنسی کو تنقید کا نشانہ بناتے رہے ہیں۔ گزشتہ برس انہوں نے ایک اور ارب پتی ایلون مسک کے ساتھ بحث کی تھی کہ بٹ کوائن ریٹیل سرمایہ کاروں کے لئے خطرناک انویسٹمنٹ ہے اور کوائن مائننگ ماحولیات کے لئے نقصان دہ ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

وادی کشمیر میں گرو ہرگوبند سنگھ کا یوم پیدائش مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

Next Post

سشانت سنگھ راجپوت کی دوسری برسی پر ریا چکرورتی ہوئیں جذباتی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

2024-12-13
بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

2024-12-11
جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

2024-11-29
عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

2024-11-26
روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

2024-11-20
یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

2024-11-15
Next Post
سشانت سنگھ راجپوت کی دوسری برسی پر ریا چکرورتی ہوئیں جذباتی

سشانت سنگھ راجپوت کی دوسری برسی پر ریا چکرورتی ہوئیں جذباتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan