• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

برازیل میں لاپتہ برطانوی صحافی ڈوم فلپس کی موت، باقیات ایمیزون کے جنگلات میں ملیں

Online Editor by Online Editor
2022-06-18
in عالمی خبریں
A A
برازیل میں لاپتہ برطانوی صحافی ڈوم فلپس کی موت، باقیات ایمیزون کے جنگلات میں ملیں
FacebookTwitterWhatsappEmail

ریو ڈی جنیرو، 18 جون:
برازیل کے صدور علاقے سے لاپتہ برطانوی صحافی ڈوم فلپس کی موت ہوچکی ہے۔ ایمیزون کے جنگلات علاقے سے لاش کی باقیات ملی ہیں۔ برازیل کی پولیس نے جمعہ کے روز کہا کہ برطانوی صحافی ڈوم فلپس کی باقیات کی سرکاری طور پر شناخت کر لی گئی ہے۔ ان کی لاش کو ایمیزون کے جنگلات میں دفن کیا گیا تھا۔ وہ کتاب کے تحقیقی سفر کے دوران لاپتہ ہو گئے تھے۔
پولیس کے مطابق فلپس 5 جون کو مقامی ماہر گائڈ برونو پریرا کے ساتھ لاپتہ ہو گئے تھے۔ دی گارجین اور دیگر بڑے بین الاقوامی اخبارات میں طویل وقت سے تعاون کرنے والے فلپس کے ساتھ پریرا امیزون کی پائیدار ترقی پر ایک کتاب پر کام کر رہے تھے۔ برونو پریرا برازیل کی مقامی امور کی ایجنسی ایف یو این اے آئی میں ماہر تھے۔ انہیں کئی بار لکڑہاروں اور کانکنوں کی طرف سے دھمکیاں مل چکی تھیں۔
برازیل کی پولیس نے کہا ہے کہ 41 سالہ ماہی گیر امریلڈو دا کوسٹا ڈی اولیویرا (پیلاڈو) نے فلپس اور پریرا کو قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ پیلاڈو نے اس کے لیے بندوق کا استعمال کیا۔ اس سلسلے میں پیلاڈو کے بھائی اوسینی دا کوسٹا ڈی اولیویرا کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے ’’جوابدہی اور انصاف‘‘ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ فلپس اور پریرا کو رین فوریسٹ اور مقامی لوگوں کے تحفظ کی حمایت کرنے کے لیے مارا گیا۔ پرائس نے ٹویٹر پر کہا: ’’ڈوم فلپس اور برونو پریرا کے اہل خانہ سے ہماری تعزیت… ہمیں ماحول کے محافظوں اور صحافیوں کے تحفظ کے لیے اجتماعی طور پر کوششوں کو مضبوط کرنا چاہیے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

خواتین حجاب کے بغیر جانوروں کی طرح نظر آنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ طالبان

Next Post

آسام کے 28 اضلاع میں سیلاب کا قہر

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

2024-12-13
بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

2024-12-11
جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

2024-11-29
عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

2024-11-26
روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

2024-11-20
یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

2024-11-15
Next Post
آسام کے 28 اضلاع میں سیلاب کا قہر

آسام کے 28 اضلاع میں سیلاب کا قہر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan