• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, مئی ۱۳, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

اسرائیلیوں کو نشانہ بنانے پراسرائیلی وزیردافاع کی ایران کوسنگین نتائج کی دھمکی

Online Editor by Online Editor
2022-06-21
in عالمی خبریں
A A
اسرائیلیوں کو نشانہ بنانے پراسرائیلی وزیردافاع کی ایران کوسنگین نتائج کی دھمکی
FacebookTwitterWhatsappEmail

تل ابیب،20جون:
اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز نے ایران کو ترکی میں اسرائیلی سیاحوں کو نشانہ بنانے کے خلاف ایک بار پھر خبردار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ترکی میں خطرہ موجود ہے۔ اگرایران نے ہمارے شہریوں کو نقصان پہنچایا تو اس کا جارحانہ جواب دیا جائے گا۔ا±نہوں نے کہا کہ تل ابیب اسرائیلیوں کے خلاف کسی بھی ایرانی جارحیت کا جواب دینے کے لیے ضرورت پڑنے پر جارحانہ صلاحیتوں کو تیار کر رہا ہے۔دریں اثنا اسرائیلی وزیر خارجہ یائیر لپیڈ کے دفتر نے اتوار کو اعلان کیا کہ وزیر خارجہ اس ہفتے ترکی کے دورے پر جانے کا ارادہ رکھتے ہیں جو دونوں ملکوں کے درمیان کئی مہینوں کے درمیان تعلقات میں بہتری کے بعد اہم پیش رفت ہوگی۔لیکن اس دورے کے ساتھ اسرائیل کو خدشات ہیں کہ اس کے شہری نیٹو کے رکن ملک میں ایرانی ایجنٹوں کے حملوں کا شکار ہو سکتے ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ اسرائیل نے 22 مئی کو پاسداران انقلاب کے ایک کرنل کے قتل کا بدلہ لینے کے عزم کے بعد ایران کی جانب سے قتل یا اغوا کی سازش کے خدشے کا حوالہ دیتے ہوئے اپنے شہریوں کو ترکی کا سفر کرنے سے خبردار کیا تھا۔ ایرانی کرنل کے قتل پر تہران نے اسرائیلی ایجنٹوں کو مورد الزام ٹھہرایا تھا۔اس کے برعکس ایران نے اسرائیلی سفری انتباہ پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔ترک وزارت خارجہ نے 13 جون کو جاری کردہ ایک بیان میں کسی ملک کا نام لیے بغیر انتباہ کی طرف اشارہ کیا تھا۔ وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ترکی ایک محفوظ ملک ہے جو دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے تعاون کے طریقہ کار کے فریم ورک کے اندر تمام ضروری حفاظتی اقدامات کر رہا ہے۔دریں اثنا اسرائیلی چینل 12 نے رپورٹ کیا کہ ’موساد‘ اور ترکی کی انٹیلی جنس سروسز نے ترکی میں اسرائیلیوں کو نشانہ بنانے کی سازش کو ناکام بنا دیا ہے۔ ٹی وی چینل کے مطابق ترکی میں تقریباً 2000 اسرائیلی موجود ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

یوگ میں عالمی امن لانے کی صلاحیت، بنے زندگی گزارنے کا ذریعہ:پی ایم مودی

Next Post

کرناہ کے معروف سیاسی کارکنان پیپلز کانفرنس میں شامل

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

2024-12-13
بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

2024-12-11
جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

2024-11-29
عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

2024-11-26
روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

2024-11-20
یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

2024-11-15
Next Post
کرناہ کے معروف سیاسی کارکنان پیپلز کانفرنس میں شامل

کرناہ کے معروف سیاسی کارکنان پیپلز کانفرنس میں شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan