• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

اسرائیل میں 1200 سال سے زیادہ قدیم مسجد کے آثار دریافت

Online Editor by Online Editor
2022-06-23
in عالمی خبریں
A A
اسرائیل میں 1200 سال سے زیادہ قدیم مسجد کے آثار دریافت
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب مانیٹرینگ
اسرائیلی ماہرین آثار قدیمہ نے ملک کے جنوب میں ایک قدیم مسجد کے آثار دریافت کیے ہیں جوکہ نوادرات کے حکام کے مطابق اس خطے کی عیسائیت سے اسلام کی جانب منتقلی پر روشنی ڈالتے ہیں۔
خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے آثار قدیمہ کی اتھارٹی (آئی اے اے) نے ایک بیان میں کہا کہ اندازاً 1200 سال قدیم مسجد کی باقیات راحت شہر میں ایک نئے محلے کی تعمیر کے کام کے دوران دریافت ہوئی۔
آئی اے اے نے کہا کہ صحرائے نیگیو میں واقع مسجد کی باقیات میں ایک کمرہ اور مکہ کی سمت ایک دیوار ہے جس کے ساتھ جنوب کے رخ پر ایک آدھا گہرا دائرہ بھی واضح ہے۔آئی اے اے نے کہا ’یہ منفرد تعمیراتی خصوصیات ظاہر کرتی ہیں کہ یہ عمارت ایک مسجد کے طور پر استعمال ہوتی تھی جہاں بیک وقت چند درجن نمازی عبادت کر سکتے تھے‘۔
آئی اے اے نے کہا کہ مسجد سے تھوڑے فاصلے پر ایک پرتعیش سرکاری عمارت بھی دریافت ہوئی جس میں دسترخوان اور شیشے کے نوادرات کی باقیات یہاں کے رہائشیوں کی امارت ظاہر کرتی ہیں۔
3 سال قبل اتھارٹی نے ساتویں سے آٹھویں صدی عیسوی میں لگ بھگ اسی دور کی ایک اور مسجد کا پتا لگایا تھا۔آئی اے اے نے کہا کہ یہاں دریافت ہونے والی مساجد، جائیداد اور دیگر مکانات اس تاریخی دور پر روشنی ڈالتے ہیں جب شمالی نیگیو میں ایک نیا مذہب ’اسلام‘ اور خطے میں ایک نئی حکمرانی اور ثقافت متعارف ہوئی۔
انہوں نے مزید کہا کہ ’یہ بتدریج قائم کیے گئے تھے جس سے قبل بازنطینی حکومت اور عیسائی مذہب نے سیکڑوں برس تک اس سرزمین پر حکمرانی کی‘۔اس خطے پر ساتویں صدی کے ابتدائی نصف میں مسلمانوں کو حاصل فتح ہوئی تھی، آئی اے اے نے کہا کہ راحت میں پائی جانے والی مساجد کو ان کے موجودہ مقامات پر تاریخی یادگاروں یا نماز کے لیے دستیاب مقامات کے طور پر محفوظ رکھا جائے گا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

افغانستان میں پھر زلزلے کے جھٹکے، نیپال بھوٹان کی سرزمین بھی لرز اٹھی

Next Post

اننت ناگ میں پولیس اہلکار کی حرکت قلب بند ہونے سے موت واقع

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

2024-12-13
بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

2024-12-11
جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

2024-11-29
عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

2024-11-26
روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

2024-11-20
یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

2024-11-15
Next Post
کولگام میں 34 سالہ جوان کو پر اسرار حالت میں مردہ پایا گیا

اننت ناگ میں پولیس اہلکار کی حرکت قلب بند ہونے سے موت واقع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan