• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, مئی ۱۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

ڈونالڈ ٹرمپ کی پہلی بیوی ایوانا کا 73 سال کی عمر میں انتقال

Online Editor by Online Editor
2022-07-15
in عالمی خبریں
A A
ڈونالڈ ٹرمپ کی پہلی بیوی ایوانا کا 73 سال کی عمر میں انتقال
FacebookTwitterWhatsappEmail

واشنگٹن، 15 جولائی:
سابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی پہلی بیوی اور ان کے تین بچوں کی ماں ایوانا ٹرمپ کا 73 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا ہے۔ بی بی سی نے اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر اس بارے میں معلومات دیتے ہوئے ڈونالڈ ٹرمپ نے لکھا، ’’وہ ایک خوبصورت حیرت انگیز خاتون تھیں، جنہوں نے شاندار اور متاثر کن زندگی گزاری۔
جمہوریہ چیک (موجودہ ) میں پیدا ہونے والی ایوانا نے 1977 میں سابق صدر کے ساتھ شادی کی اور 15 سال بعد 1992 میں علیحدگی اختیار کر لی۔
اس جوڑے کے تین بچے ہیں – ڈونالڈ جونیئر، ایوانکا اور ایرک ٹرمپ۔ پولیس کا خیال ہے کہ ان کی موت کسی حادثے کی وجہ سے ہوئی ہو گی۔ ذرائع نے ایک خبر رساں ادارے کو بتایا ہے کہ ایوانا نیویارک شہر میں واقع اپنے گھر میں سیڑھیوں کے نیچے بے ہوش پائی گئی تھیں اور خیال کیا جاتا ہے کہ وہ سیڑھیوں سے گر گئی ہوں گے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

آج سے تمام سرکاری صحت مراکز پر بالغوں کیلئے مفت بوسٹر ڈوز

Next Post

سری لنکا کے صدر راجا پکشے کا استعفٰی منظور، مظاہرین کا جشن

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

2024-12-13
بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

2024-12-11
جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

2024-11-29
عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

2024-11-26
روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

2024-11-20
یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

2024-11-15
Next Post
سری لنکا کے صدر راجا پکشے کا استعفٰی منظور، مظاہرین کا جشن

سری لنکا کے صدر راجا پکشے کا استعفٰی منظور، مظاہرین کا جشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan