• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

عالمی حمایت کے ساتھ یا اس کے بغیر بھی غزہ میں جنگ جاری رکھیں گے: اسرائیل

Online Editor by Online Editor
2023-12-14
in عالمی خبریں
A A
عالمی حمایت کے ساتھ یا اس کے بغیر بھی غزہ میں جنگ جاری رکھیں گے: اسرائیل
FacebookTwitterWhatsappEmail

نیوز ڈیسک

اسرائیل نے اپنے اہم حمایتی امریکہ کی طرف سے بڑھتے ہوئے دباؤ کے پیش نظر کہا ہے کہ وہ غزہ جنگ کو ’بین الاقوامی حمایت کے ساتھ یا اس کے بغیر‘ بھی جاری رکھے گا۔
فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی جانب سے جنگ بندی کے لیے ایک قرارداد کی بھاری اکثریت سے حمایت کے اگلے ہی دن غزہ پر مزید حملے ہوئے اور غزہ شہر، خان یونس اور رفح میں جھڑپیں شروع ہوگئیں۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں منظور کی گئی قرارداد میں 193 میں سے 153 ممالک نے جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔اسرائیل نے اپنے اہم اتحادی کی طرف سے تنقید کے باوجود جنگ جاری رکھنے کا عندیہ دیا ہے۔
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا تھا کہ ’دنیا کی اکثریت اس (جنگ بندی) کی حمایت کر رہی ہے، لیکن وہ اندھا دھند بمباری سے اس حمایت کو کھو رہے ہیں۔‘اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن نے کہا کہ اسرائیل حماس کے خلاف بین الاقوامی حمایت کے ساتھ یا اس کے بغیر جنگ جاری رکھے گا۔
بدھ کو اسرائیلی وزیر خارجہ نے کہا کہ ’موجودہ مرحلے پر جنگ بندی دہشت گرد تنظیم حماس کے لیے ایک تحفہ ہے، جو اسے دوبارہ ابھرنے اور اسرائیل کے باشندوں کو دھمکیاں دینے کی اجازت دے گی۔
‘بعد ازاں اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل ثابت قدم رہے گا۔انہوں نے کہا کہ ’ہم (جنگ) آخر تک جاری رکھے ہوئے ہیں، ہمیں کوئی بھی چیز نہیں روکے گی، ہم فتح حاصل کرنے تک اسے جاری رکھیں گے۔‘

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

تعارف :صوفی شاعر محمد صاحب کھار

Next Post

کشمیر کی وادی لولاب نے بہترین آف بیٹ ڈیسٹی نیشنکا ایوارڈ حاصل کیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

2024-12-13
بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

2024-12-11
جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

2024-11-29
عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

2024-11-26
روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

2024-11-20
یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

2024-11-15
Next Post
کشمیر کی وادی لولاب نے بہترین آف بیٹ ڈیسٹی نیشنکا ایوارڈ حاصل کیا

کشمیر کی وادی لولاب نے بہترین آف بیٹ ڈیسٹی نیشنکا ایوارڈ حاصل کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan