• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۷, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

لیبیا میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 61 سے زائد ہلاک

Online Editor by Online Editor
2023-12-17
in عالمی خبریں
A A
لیبیا میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 61 سے زائد ہلاک
FacebookTwitterWhatsappEmail

ویب ڈیسک

عالمی ادارہ برائے مہاجرت (آئی او ایم) نے کہا ہے کہ لیبیا کے ساحل پر کشتی ڈوبنے کے تازہ ترین واقعے میں تقریباً 61 تارکین وطن لاپتہ ہو گئے ہیں اور خیال کیا جا رہا ہے کہ ان کی موت واقع ہو گئی ہے۔

اتوار کو آئی او ایم کی جانب سے خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بھیجے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ’خیال کیا جا رہا ہے کہ تارکین وطن کی ایک بڑی تعداد کی موت بلند لہروں کی وجہ سے ہوئی ہے۔‘

بیان میں کہا گیا ہے کہ کشتی لیبیا کے شمال مغربی ساحلی علاقے زوارہ سے روانہ ہوئی تھی اور اس میں تقریباً 86 تارکین وطن سوار تھے۔

لیبیا اور تیونس ان تارکین وطن کے لیے روانگی کے اہم مقامات ہیں جو اٹلی کے راستے یورپ پہنچنے کی امید میں خطرناک سمندری سفر کا خطرہ مول لیتے ہیں۔آئی او ایم کے دفتر نے کہا ہے کہ اس حادثے میں زیادہ تر متاثرین کا تعلق نائیجیریا، گمبیا اور دیگر افریقی ممالک سے ہے۔ اس میں خواتین اور بچے بھی سوار تھے۔

آئی او ایم کے مطابق 25 افراد کو بچا کر لیبیا کے حراستی مرکز منتقل کر دیا گیا ہے۔

آئی او ایم کی ایک ٹیم نے زندہ بچ جانے والے افراد کو طبی امداد فراہم کی اور کہا ہے کہ وہ اچھی حالت میں ہیں۔آئی او ایم کے ترجمان فلیویو دی جکومو نے ایکس پر ایک بیان میں کہا تھا کہ رواں برس وسطی بحیرہ روم میں دو ہزار 250 تارکین وطن ہلاک ہوئے۔

14 جون کو ماہی گیری کی ایک کشتی ’ایڈریانہ‘ یونان کے قریب بین الاقوامی پانیوں میں ڈوب گئی تھی۔ اس میں 750 افراد سوار تھے۔ زندہ بچ جانے والے افراد کے مطابق کشتی میں شامی، پاکستانی اور مصری شہری سوار تھے۔

اس میں صرف 108 افراد زندہ بچ گئے تھے اور 82 کی لاشیں نکالی گئیں۔اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین کے مطابق رواں برس تیونس اور لیبیا کے ذریعے ایک لاکھ 53 ہزار سے زیاہ تارکین وطن اٹلی پہنچے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سرحد پار سے ہونے والی دہشت گردی کے سبب بھارت کو بے پناہ نقصان اٹھانا پڑا:روچیرا کمبوج

Next Post

800 کروڑ کا بزنس، "انیمل” نے "پٹھان” کو بین الاقوامی سطح پر پیچھے چھوڑ دیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

2024-12-13
بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

2024-12-11
جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

2024-11-29
عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

2024-11-26
روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

2024-11-20
یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

2024-11-15
Next Post
800 کروڑ کا بزنس، "انیمل” نے "پٹھان” کو بین الاقوامی سطح پر پیچھے چھوڑ دیا

800 کروڑ کا بزنس، "انیمل" نے "پٹھان" کو بین الاقوامی سطح پر پیچھے چھوڑ دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan