• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

لیڈی ڈیانا کے بھائی کا بورڈنگ اسکول میں جنسی استحصال کا نشانہ بننے کا انکشاف

Online Editor by Online Editor
2024-03-10
in عالمی خبریں
A A
لیڈی ڈیانا کے بھائی کا بورڈنگ اسکول میں جنسی استحصال کا نشانہ بننے کا انکشاف
FacebookTwitterWhatsappEmail

ویب ڈیسک
برطانیہ کی شہزادی لیڈی ڈیانا کے چھوٹے بھائی ارل اسپینسر نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں کم عمری میں بورڈنگ اسکول کے دوران جنسی استحصال کا نشانہ بنایا گیا۔
برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق 59 سالہ ارل اسپینسر نے اپنی سوانح عمری میں انکشاف کیا کہ انہیں 1970 کی دہائی کے دوران میڈ ویل ہال نامی نجی اسکول میں ایک خاتون نے زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔
انہوں نے دعویٰ کیا کہ وہ صرف 11 سال کے تھے جب انہیں جنسی استحصال کا نشانہ بنایا گیا۔
اپنی نئی کتاب ’اے ویری پرائیویٹ اسکول‘ میں ارل اسپینسر نے دعویٰ کیا ہے کہ اسکول میں کام کرنے والے عملے کی ایک خاتون (جسے انہوں نے ’پیڈو فائل‘ قرار دیا) نے انہیں اور دیگر لڑکوں کو بھی جنسی استحصال کا نشانہ بنایا جب وہ رات کے وقت اپنے ہاسٹل میں تھے۔
ارل اسپینسر نے کہا کہ خاتون ملازم بیرون ملک مقیم ہے یا ان کا انتقال ہو گیا ہے۔ارل اسپینسر نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ اسکول کے سابق ہیڈ ماسٹر جان پورچ نے ان پر جسمانی تشدد کیا، بی بی سی کے مطابق جان پورچ کا جنوری 2022 میں انتقال ہو گیا تھا۔
انہوں نے بتایا کہ اس واقعے سے آج بھی وہ گہرے صدمے میں ہیں، اُس وقت کئی لڑکوں نے اسکول چھوڑ دیا تھا۔دوسری جانب میڈ ویل ہال نامی نجی اسکول نے لیڈی ڈیانا کے بھائی کے الزامات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ’اسکول کا معیار اور طریقے 1970 کی دہائی کے بعد سے بہت بدل چکے ہیں، اب بچوں کا تحفظ یقینی بنایا جاتا ہے۔‘

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

پونچھ میں ملی ٹینٹ کمین گاہ کاپردہ فاش | 7بارودی سنگیں فورسز نے برآمد کئے

Next Post

دفعہ 370سے لیکر رام مند رکی تعمیر تک جو فیصلہ ہم نے لیں ، ملک میں آج تک کوئی سرکا ر نہیں لے سکی / وزیر اعظم مودی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

2024-12-13
بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

2024-12-11
جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

2024-11-29
عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

2024-11-26
روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

2024-11-20
یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

2024-11-15
Next Post
تعلیمی پالیسی کا مقصد جدید نظریات کو تعلیم سے مربوط کرنا:وزیر اعظم نریندر مودی

دفعہ 370سے لیکر رام مند رکی تعمیر تک جو فیصلہ ہم نے لیں ، ملک میں آج تک کوئی سرکا ر نہیں لے سکی / وزیر اعظم مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan