• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

چار سال میں 26ہزار اسامیوں کیلئے26لاکھ 22ہزار درخواستیں

Online Editor by Online Editor
2023-06-21
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
چار سال میں 26ہزار اسامیوں کیلئے26لاکھ 22ہزار درخواستیں
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر/جموں وکشمیر میں بے روز گاری اب سنگین مسئلہ ہے 26627اسامیوں کوپرُکرنے کے لئے چار سال میں 26لاکھ 22 ہزار درخواستیں موصول،جبکہ اس مدت کے دوران 17ہزار 668اسامیوں کو پرُ کیاگیا۔26لاکھ 22ہزار درخواست دہندگام کی جانب سے سرکاری خزانے میں کتنی رومات جمع کی گئی اس بارے میںسروس سلیکشن بورڈ نے سیکشن آٹھ کے تحت کوئی بھی گریز نہیں کیا۔
حق اطلاعات کے تحت ایک شہری نے جموںو کشمیر کاخصوصی درجہ واپس لینے کے بعد سرکاری اداروں میںخا لی پڑی اسامیوں کو پةرکرنے کے ضمن میںدرخواست جمع کرکے یہ جاننے کی کوشش کی کہ2019 کے بعد کتنی اسامیوں کوپر ُکیاگیااور بینک ڈرافٹ کی صورت میں تعلیم یافتہ بے روزگاروں نے سرکاری خزانے کوکتنی بڑی امدانی فراہم کی ۔درخواست دہندگان کوسروس سلیکشن بورڈنے جوجانکاری فراہم کی ان کے مطابق 2019کے بعد سروس سلیکشن بورڈ نے 26627اسامیوں کو پرُ کرنے کے لئے نوفٹکیشن اجراءکی 22ہزار دو سو پچاس درخواستیں موصول ہوئی ۔2019میں نوسو پچیس اسامیوں کو پرُکرنے کی خاطر 17ہزار درخواستیں موصول ہوئی 2020میںدوہزار اسامیوں کوپرُ کرنے کے لئے ایک لاکھ کے قریب بے روز گاروں نے قسمت ازمائی کی 2021 میں 850اسامیوںکو پرُکرنے کے لئے تعلیم یافتہ بے روزگاروں نے اپنی دستاویزات جمع کی ۔
2022,21میں 15359اسامیوں کواور 2022میں5300کوپرُ کرنے کے لئے 27 اور28ہزار درخواستیں سروس سلیکشن بورڈ کوموصول ہوئی۔ تعلیم یافتہ بے روز گارو کی صورت میں سرکاری بینکوں میں کتنی رقومات جمع کی گئی اس بارے میں سروس سلیکشن بورڈ نے رائٹ ٹوانفارمیشن ایکٹ کے سیکشن 8کے تحت جواب دینے سے گریز کرتے ہوئے کہاکہ اس بارے میں کسی بھی طرح کی جانکاری فراہم کرنا قوائد وضوابط کی خلاف ورزی ہے ۔سی آئی ایم کی رپورٹ کے مطابق جموں وکشمیرمیں مزدوروں کوکسی حد تک راحت ملی ہے اوربڑی تعدادمیںمزدور اپنی پیٹ کی آگ کوبجھارہے ہےں اور یہ شرح 6.9تک جاپہنچی ہے ۔
رپورٹ میں کہاگیاہے کہ پرائیویٹ سیکٹرمیںتھوڑی سے بہتری آئی ہے تاہم نوجوانوں اور خاص کرتعلیم یافتہ نوجوان کی بڑی تعدادجموں وکشمیر کوچھوڑکرملک اوربیرون ممالک میں حصول روزگار کی تلاش میں نکل پڑتے ہے ۔سی آئی ایم نے اپنی رپورٹ میں اس بات کابھی انکشاف کیاکہ چار برسوں کے دوران اداروں میں اسامیوں کو پرُکرنے کی خاطر اقدامات اٹھائے اگرچہ کئی اسامیوں کوپرُکرنے کے لئے انٹرویو لئے گئے تاہم بے ضابطگیوںاور بدعنوانیوں کاانکشاف ہونے کے بعد یہ اسامیاں ابھی التےواءمیں پڑی ہے۔
رپورٹ میںکہاگیاہے رہبرکھیل ،رہبر زراعت ،رہبر جنگلات کے تحت جن تعلیم یافتہ بے روز گاروں کوسابقہ حکومتوں نے عارضی ملازمتیں فراہم کی تھی انہیں بھی باہرکادروازہ دکھایاگیا جس سے بے روز گاری میں مزیداضافہ ہوا ہے ۔رپورٹ میںکہاگیاہے کہ بیرونی سرمایہ کاری ملٹپل کمپنیوں کاقیام عمل میں لانے کے بعد جموںو کشمیر پرائیویٹ سیکٹرمضبوط ہونے کے امکانات کوخارج نہیں کیاجاسکتا ہے ۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

عیدالاضحی کی تقریب سید قریب آ نے کے بعد بھی قربانی کے جانوروں کانرخ مقررنہیں، لوگوں میں غم وغصہ

Next Post

جموں و کشمیر میں عالمی یوگا ڈے کا اہتمام

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
چار سال میں 26ہزار اسامیوں کیلئے26لاکھ 22ہزار درخواستیں

جموں و کشمیر میں عالمی یوگا ڈے کا اہتمام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan