• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

اکشے کمار اور روینہ ٹنڈن دو دہائیوں بعد ایک بار پھر ساتھ نظر آئیں گے؟

Online Editor by Online Editor
2023-08-24
in شوبز
A A
اکشے کمار اور روینہ ٹنڈن دو دہائیوں بعد ایک بار پھر ساتھ نظر آئیں گے؟
FacebookTwitterWhatsappEmail

ویب ڈیسک
بالی وُڈ اداکار اکشے کمار اور اداکارہ روینہ ٹنڈن تقریباً دو دہائیوں بعد ایک ساتھ فلم میں نظر آئیں گے۔
ہندوستان ٹائمز کے مطابق روینہ ٹنڈن اور اکشے کمار آخری مرتبہ 19 برس پہلے فلم ’پولیس فورس: این انسائڈ سٹوری‘ میں نظر آئے تھے۔ذرائع نے انڈین میڈیا کو بتایا کہ روینہ اور اکشے فلم ’ویلکم تھری‘ میں جلوہ گر ہوں گے۔
اطلاعات کے مطابق ’ویلکم تھری کا نام ویلکم ٹو دا جنگل رکھا گیا ہے جو کہ ایک ایڈوینچر اور کامیڈی فلم ہوگی۔ فلم کا شیڈول جلد ہی طے ہوجائے گا اور اکشے کمار اور رونیہ ٹنڈن دونوں ایک بار پھر ساتھ کام کرنے کے حوالے سے پُرجوش ہیں۔
روینہ ٹنڈن اور اکشے کمار کا شمار 1990 کی دہائی کی معروف ترین جوڑیوں میں ہوتا ہے۔ دونوں نے 1994 میں فلم ’موہرا‘، 1996 میں ’کھلاڑیوں کا کھلاڑی‘، 1997 میں ’دعویٰ‘، 1998 میں ’بارود‘ اور 1998 میں فلم ’قیمت‘ میں بھی ساتھ کام کیا ہے۔
ان دونوں کے گانے ’ٹپ ٹپ برسا پانی‘ اور ’تو چیز بڑی ہے مست مست‘ موجودہ دور میں بھی فلم شائقین میں مشہور ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ہماری کوشش نہ صرف جموں و کشمیر سے دہشت گردی پر قابو پانے بلکہ ختم کرنے کی ہے۔دلباغ سنگھ

Next Post

جموںو کشمیر ڈیجیٹل گورننس کے منفرد ماڈل کے طور پر ابھرا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

2024-12-10
‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

2024-11-29
سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

2024-11-25
سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

2024-11-16
’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

2024-11-12
جیمز بانڈ کا کردار کرنا چاہتا ہوں لیکن میرا قد بہت چھوٹا ہے: شاہ رخ خان

سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کو بھی قتل کی دھمکی موصول

2024-11-08
Next Post
جن بھاگیداری پورٹل نے جموں و کشمیر میں جوابدہ، شفاف حکمرانی کا نظام قائم کیا

جموںو کشمیر ڈیجیٹل گورننس کے منفرد ماڈل کے طور پر ابھرا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan