• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

افغانستان: مزار شریف شہر میں دھماکے میں 30 افراد ہلاک، 80 زخمی

Online Editor by Online Editor
2022-04-21
in عالمی خبریں
A A
افغانستان: مزار شریف شہر میں دھماکے میں 30 افراد ہلاک، 80 زخمی
FacebookTwitterWhatsappEmail

کابل، 21 اپریل:

افغانستان کے شہر مزار شریف کی ایک مسجد میں دھماکے میں کم از کم 30 افراد ہلاک اور 80 زخمی ہوگئے خامہ پریس نے جمعرات کو صحت کے حکام کے حوالے سے یہ اطلاع دی اطلاعات کے مطابق دھماکہ مقامی وقت کے مطابق رات 1240 بجے کے قریب شیعہ فرقے کی مسجد میں ہوا۔
اس دھماکے میں ہلاکتوں میں اضافہ ہوسکتا ہے ادھر دارالحکومت کابل میں آج دو دھماکے ہوئے جس میں دو بچے زخمی ہو گئے۔
خامہ پریس کی رپورٹ کے مطابق آج صوبہ قندوز میں بھی ایک بم دھماکہ ہوا جس میں چار شہری ہلاک اور آٹھ زخمی ہوئے۔
دو روز قبل کابل میں ایک اسکول اور تعلیمی مرکز میں تین بم دھماکے ہوئے تھے، جن میں چھ طالب علم ہلاک اور چوبیس زخمی ہوئے تھے۔ (یو این آئی)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

وزیراعظم نے امرت کال میں سیول سروسز کےلئے رکھے تین ہدف

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے بی ایچ یو وارانسی میں ’’ واستو بوٹینکس‘‘ نامی کتاب جاری کی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

2024-12-13
بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

2024-12-11
جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

2024-11-29
عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

2024-11-26
روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

2024-11-20
یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

2024-11-15
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے بی ایچ یو وارانسی میں ’’ واستو بوٹینکس‘‘ نامی کتاب جاری کی

لیفٹیننٹ گورنر نے بی ایچ یو وارانسی میں ’’ واستو بوٹینکس‘‘ نامی کتاب جاری کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan