• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, جون ۲۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

برطانیہ کے بادشاہ چارلس میں کینسر کی تشخیص ہوئی ہے: بکنگھم پیلس

Online Editor by Online Editor
2024-02-06
in عالمی خبریں
A A
برطانیہ کے بادشاہ چارلس میں کینسر کی تشخیص ہوئی ہے: بکنگھم پیلس

Britain's King Charles III (L) and Britain's Queen Camilla (R) arrive for the Royal Family's traditional Christmas Day service at St Mary Magdalene Church in Sandringham in eastern England, on December 25, 2023. (Photo by Adrian DENNIS / AFP)

FacebookTwitterWhatsappEmail

ویب ڈیسک
بکنگھم پیلس کا کہنا ہے کہ برطانیہ کے کنگ چارلس میں کینسر کی ایک قسم کی تشخیص ہوئی ہے۔
بکنگھم پیلس کے بیان میں کینسر کی قسم کا انکشاف نہیں کیا گیا ہے لیکن محل کے ایک بیان کے مطابق کنگ چارلس نے پیر کو ’باقاعدہ علاج‘ شروع کروایا تھا۔
بکنگھم پیلس کا کہنا ہے کہ کنگ چارلس ’اپنے علاج کے بارے میں مکمل طور پر مثبت ہیں اور جلد از جلد اپنے فرائض کی انجام دہی کے لیے واپس آنے کے منتظر ہیں۔‘
بیان کے مطابق وہ اپنی عوامی مصروفیات کو ملتوی کر دیں گے اور یہ توقع کی جاتی ہے کہ شاہی خاندان کے دیگر افراد ان کے علاج کے دوران ان کی جگہ سنبھالیں گے۔
کینسر کی سٹیج یا تشخیص کے بارے میں مزید تفصیلات شیئر نہیں کی جارہی ہیں۔
اگرچہ وہ اپنی عوامی تقریبات کو روک دیں گے، لیکن 75 سالہ بادشاہ ریاست کے سربراہ کے طور پر اپنے آئینی کردار کو جاری رکھیں گے۔
انہیں اتوار کو سینڈرنگھم میں چرچ کی ایک سروس میں دیکھا گیا، جہاں انہوں نے ہجوم کو دیکھ کر ہاتھ لہرایا۔
ایک ہفتہ سے بھی زیادہ عرصہ قبل لندن کے ایک نجی ہسپتال میں ان کا پروسٹیٹ کا پروسیجر ہوا تھا۔
محل نے اس وقت کہا تھا کہ بادشاہ نے اپنے پروسٹیٹ کے علاج کے بارے میں عوامی سطح پر بتانے کا انتخاب کیا تھا، جس کا مقصد زیادہ سے زیادہ مردوں کو پروسٹیٹ چیک کروانے کی ترغیب دینا تھا۔
کہا جاتا ہے کہ وہ اس مسئلے کے بارے میں بیداری پیدا کرنے پر خوش ہیں، این ایچ ایس کی ویب سائٹ نے پروسٹیٹ کے مرض میں اضافہ رپورٹ کیا ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

پونم پانڈے کی ’موت‘: ایجنسی نے ’شرمناک‘ پبلسٹی سٹنٹ پر معافی مانگ لی

Next Post

جموں کشمیر کے لئے عبوری بجٹ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

2024-12-13
بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

2024-12-11
جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

2024-11-29
عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

2024-11-26
روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

2024-11-20
یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

2024-11-15
Next Post

جموں کشمیر کے لئے عبوری بجٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan