• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, جولائی ۵, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

سرینگر کے مختلف علاقوں میں سمارٹ میٹر وں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے 70 واقعات درج

حکام نے چھیڑ چھاڑ کرنے کے الزام میں 272 صارفین کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا عمل شروع کر دیا

Online Editor by Online Editor
2024-03-24
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
سرینگر کے مختلف علاقوں میں سمارٹ میٹر وں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے 70 واقعات درج
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر / 24مارچ /سرینگر کے مختلف علاقوں میں سمارٹ میٹر وں سے چھیڑ چھاڑ کے 70 واقعات درج ہونے کے بعد حکام نے سمارٹ میٹر وں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کے الزام میں 272 صارفین کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا عمل شروع کیا ہے۔ میٹروں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے والے صارفین کی فہرست تیار کی جا رہی ہے اور ان کے خلاف جلد کارروائی شروع کر دی جائے گی۔
پچھلے کئی ماہ سے کشمیر پاور ڈسٹری بیوشن کارپوریشن لمیٹڈ پورے کشمیر میں سمارٹ میٹروں کی غیر قانونی ہکنگ اور چھیڑ چھاڑ کے خلاف کارروائی کر رہی ہے۔
کے پی ڈی سی ایل کی جانب سے ایکس پر کئی ویڈیوز اپ لوڈ کی گئیں جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بہت سے صارفین سمارٹ میٹروں کے ساتھ کھلواڑ کرتے ہوئے پائے گئے۔جس کے چلتے پی ڈی سی ایل نے ایک قدم آگے بڑھاتے ہوئے ان صارفین کی فہرست جاری کر دی ہے، جو سمارٹ میٹروں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرتے پائے گئے تھے، ان کے خلاف قانونی کارروائی کیلئے انتظامیہ کو بھیج دیا گیا ہے۔اس سلسلے میں، ایک ٹیکنیکل آفیسر نے چیف انجینئر کو ایک باضابطہ مکتوب جاری کیا ہے جس میں سمارٹ میٹر سے چھیڑ چھاڑ کے 70 واقعات کی تصدیق کی گئی ہے۔اس میںلکھا گیا ’’ آپ کی فوری توجہ نصب کیے گئے سمارٹ میٹروں سے چھیڑ چھاڑ کے بارے مبذول کرائی جاتی ہے ‘‘ ۔ جیسا کہ فہرست سے دیکھا جا سکتا ہے، سی آئی ایس نے سمارٹ میٹر سے چھیڑ چھاڑ کے 70 کیسوں کی تصدیق کی ہے، جس کے بعد ان کو معائنہ کے دوران ضبط کر لیا گیا۔
اس میں مزید کہا گیا ہے کہ اس سلسلے میں، مجھے آپ کو مطلع کرنے کی ہدایت کی گئی ہے کہ ذیل میں دی گئی 11 سب ڈویژنوںکے متعلقہ ایس ڈی اوز کو ہدایت کی جائے کہ وہ متعلقہ سب ڈویژنوںکے دائرہ اختیار میں آنے والے تھانوں میں اسمارٹ میٹروں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کیلئے فوری طور پر ایف آئی آر درج کریں۔
سرکاری اعلامیہ کے مطابق، 3 صارفین زکورا سے، 21 باغات سے، 9 چھانہ پورہ سے، 16 واتل کدل سے، 3 کا حول سے، 2 کا کھنموہ سے، 9 کا حضوری باغ سے، 3 کا زینکوٹ سے، 1 کا کرن نگر سے، 2 کا نوا کدل اور ایک کا راج باغ سے ہیں۔ اب یہ افسران کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مندرجہ ذیل 02 سب ڈویژنوں کے متعلقہ SDOs کو ہدایت کریں کہ وہ سمارٹ میٹر کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے لیے فوری طور پر دائرہ اختیار میں آنے والے تھانوں میں ایف آئی آر درج کریں۔ادھر ذرائع نے بتایا کہ ایک اور فہرست تیار کی جا رہی ہے اور ان کے خلاف جلد کارروائی شروع کر دی جائے گی۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

 وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ لیہہ میں فوجیوں کے ساتھ ہولی منا ئی

Next Post

چاچا بھتیجے کے جھگڑے میں بیچ بچائو کرنے والا از جان

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
عسکریت پسندوں کے حملے میں زخمی غیر ریاستی مزدور چل بسا

چاچا بھتیجے کے جھگڑے میں بیچ بچائو کرنے والا از جان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan