• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

نیشنل کانفرنس پر پولیس وائر فیکیشن کی آڑ میں پڑ ھے لکھے نوجوانوں کا مستقبل تباہ کر نے کا الزام

ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے اس قانون میں ترمیم کر کے قوم کو اس مصیبت میں دھکیل دیا۔ سجاد لون

Online Editor by Online Editor
2024-05-10
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
نیشنل کانفرنس پر پولیس وائر فیکیشن کی آڑ میں پڑ ھے لکھے نوجوانوں کا مستقبل تباہ کر نے کا الزام
FacebookTwitterWhatsappEmail

سمبل بانڈی پورہ / پولیس وائر یفکیشن کے نام پر پڑھے لکھے نوجوانوں کا مستقل تباہ کر نے کا الزام نیشنل پر عائد کر تے ہو ئے پیپلز کانفر نس کے چیر مین سجاد غنی لون نے کہا کہ ملک کے باقی حصوں میں ایک فرد کی پولیس تصدیق کی جاتی ہے، لیکن کشمیر میں اگر خاندان کے کسی ایک فرد کے خلاف منفی رپورٹ آتی ہے تو پورے خاندان کی مثبت رپورٹ سے انکار کر دیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے یہاں بھی یہ قانون ملک کے دوسرے حصوں کی طرح ایک جیسا تھا لیکن ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے اس قانون میں ترمیم کر کے کشمیر یوں کے لئے ایک نیا مصیبت کھڑا کردیا ہےتاہم لون نے یقین دلایا کہ پارلیمنٹ میں قدم رکھتے ہی وہ اس نا انصافی کو ہمیشہ کے لئے ختم کریں گے۔ موصولہ بیان کے مطابق پیلز کانفرنس نے ضلع بانڈی پورہ کے سمبل سوناواری میں آج ایک عظیم الشان عوامی جلسے کا انعقاد کیا جس کے دوران ہزاروں کی تعداد میں پارٹی کارکنوں اور ورکروں نے شرکت کی
کنونشن میں پیپلز کانفرنس کے امیدوار بارہمولہ نشست سجاد غنی لون، جنرل سیکرٹری مولانا عمران انصاری اور سوناواری انچارج اور سابق ایم ایل سی یاسر ریشی بھی موجود رہے
اس موقع پر بارہمولہ پارلیمانی نشست کے امیدوار سجاد لون نے عمر عبداللہ کی جانب سے انہیں ملیٹنٹ کہے جانے پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان کی بوکھلاہٹ ہے کبھی وہ مجھے بی جے پی کا ایجنٹ کہتے ہیں تو کبھی ملٹنٹ جبکہ ملیٹنسی کا ان کے ساتھ دور تک کا کوئی واستہ نہیں – لون نے ان دونو ں الزامات کو عمر عبداللہ کی طفلاانہ حرکت قرار دیتے ہو ئے کہا کہا کہ اگر میں ملیٹنٹ ٹھہرایا جا تا ہوں تو بی جے پی ایجنٹ کیسے ہو سکتاہوں ۔ انہو ں نے سمبل سوناواری میں تمام نا انصافیوں کو ختم کر نے اور لوگو ں کے وقار کو بحال کر نے کا عزم دہرایا ہے۔
لون نے نیشنل کانفرنس کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ اس جماعت نے شیو سینا کبھی جنتا دل، بی جے پی تو کبھی کانگریس کے ساتھ الحاق کیا اور آج وہ دوسروں کو بی جے پی کا ایجنٹ کہہ لوگوں کو بیوقوف بنانا چاہتے ہیں ۔ انہوں نے سوال کیا کہ مودی اور وجپا ئی میں کیا فرق ہے کیا عمر عبداللہ ان کے دور حکومت میں وہ وزیر نہیں تھے۔ پولیس وائر یفکیشن کے نام پر نوجوانوں کا مستقل تباہ کر نے کا الزام نیشنل پر عائد کر تے ہو ئے سجاد نے کہا کہ ملک کے باقی حصوں میں کسی فرد کی پولیس تصدیق کی جاتی ہے، لیکن کشمیر میں اگر خاندان کے کسی فرد کے خلاف منفی رپورٹ آتی ہے تو پورے خاندان کی پولیس تصدیق سے انکار کر دیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے یہاں بھی یہ قانون ملک کے دوسرے حصوں کی طرح ایک جیسا تھا لیکن ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے اس قانون میں ترمیم کر کے کشمیر یوں کو اس مصیبت میں بھی دھکیل دیا ہے۔ انہوں نے یقین دلایا کہ پارلیمنٹ میں قدم رکھتے ہی وہ اس نا انصافی کو ہمیشہ کے لئے ختم کریں گے۔
سجاد غنی لون نے کہا کہ وہ جس علاقے میں آج آئے ہیں یہاں گزشتہ 30 برسوں سے نیشنل کانفرنس اقتدار میں رہی ہے اس کے باوجود سوناواری میں 70فی صد آبادی پینے کے پانی سے محروم ہیں، یہاں سڑکیں خستہ ہے دریاؤں پہ پُل نہیں ہے تو نیشنل کانفرنس نے آج تک دھوکہ دینے کے سوا کچھ نہیں کیا – انہوں نے سمبل پل کی تعمیر ۔کان کنی میں پابندی اٹھانے اور نوگام میں جموں وکشمیر بینک کے قیام اور پینے کے صاف پانی کی فراہمی ان کی تر جیح رہے گی۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے یاسر ریشی اور عمران انصاری نے بھی نیشنل کانفرس کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ نیشنل کانفرنس کا کام بس لوگوں کو بیوقوف بنانا ہے جبکہ لوگ آج سمجھ چکے ہیں کہ کشمیر کی تعمیر و ترقی کے لئے بدلاو کے بغیر کوئی چارہ نہیں

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

اسلامی معاشرہ ۔اقتدار رہا نہ اقدارہی رہے

Next Post

اقتصادی مواقع تلاش کرنے کوریائی وفد جموں و کشمیر پہنچا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
اقتصادی مواقع تلاش کرنے کوریائی وفد جموں و کشمیر پہنچا

اقتصادی مواقع تلاش کرنے کوریائی وفد جموں و کشمیر پہنچا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan