• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

لوک سبھا کی 49 سیٹوں کے لیے پانچویں مرحلے کی انتخابی مہم ختم

Online Editor by Online Editor
2024-05-19
in تازہ تریں, قومی خبریں
A A
لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے میں تقریباً 60.03 فیصد ووٹنگ: الیکشن کمیشن
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی، 18 مئی :لوک سبھا انتخابات کے پانچویں مرحلے میں آٹھ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 49 سیٹوں اور اڈیشہ اسمبلی کے دوسرے مرحلے کے لیے 35 سیٹوں کے لیے انتخابی مہم آج شام چھ بجے ختم ہو گئی۔ان سیٹوں پر ووٹنگ پیر کے روز ہوگی۔
اس مرحلے میں 49 لوک سبھا سیٹوں پر 695 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ہوگا۔
اس کے ساتھ ہی اڈیشہ اسمبلی کی کل 147 سیٹوں میں سے 35 سیٹوں پر دوسرے مرحلے کے لیے اسی دن ووٹنگ ہوگی۔ ان نشستوں کے لیے کل 265 امیدوار میدان میں ہیں۔ ریاستی اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 13 مئی کو 28 سیٹوں پر ووٹنگ ہوئی تھی۔
لوک سبھا انتخابات کے پانچویں مرحلے کے لیے 49 نشستوں کے لیے کل 1586 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی داخل کیے جس کے بعد کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے بعد 749 امیدوار رہ گئے اور کاغذات نامزدگی واپس لینے کے بعد 695 امیدوار انتخابی میدان میں رہ گئے۔
اس مرحلے کے اہم امیدواروں میں وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی، مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی، جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ، لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) کے چراغ پاسوان، مرکزی وزیر پیوش گوئل، سادھوی نرنجن جیوتی، کوشل کشور، ڈاکٹر پروین بھارتی پوار، شانتنو ٹھاکر، کپل پاٹل، اناپورنا دیوی، بی جے پی لیڈر راجیو پرتاپ روڈی، راشٹریہ جنتا دل کی روہنی آچاریہ شامل ہیں۔
کل سات مرحلوں کے اس انتخابات میں ووٹنگ کے پانچویں مرحلے کے ساتھ ہی آندھرا پردیش اور تلنگانہ سمیت 18 ریاستوں اور چار مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی تمام لوک سبھا سیٹوں پر ووٹنگ کرانے کا کام مکمل ہو جائے گا۔ انتخابی نتائج 4 جون کو آئیں گے۔
الیکشن کمیشن نے ووٹنگ کے پانچویں مرحلے کے لیے مکمل تیاریاں کر لی ہیں اور ووٹرز کی شرکت بڑھانے کے لیے ووٹر سے متعلق بیداری پروگرام منعقد کیے گئے ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بارہمولہ پارلیمانی حلقہ کے 2103 پولنگ بوتھوں پر 1737865رائے دہندگان اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے

Next Post

گاندربل میں قتل کی سنسنی خیز واردات، ملزم کی بڑے پیمانے پر تلاش شروع

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
اننت ناگ میں محکمہ بجلی کا عارضی ملازم کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل

گاندربل میں قتل کی سنسنی خیز واردات، ملزم کی بڑے پیمانے پر تلاش شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan