• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعرات, مئی ۱۵, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

دسویں جماعت کے نتائج کا اعلان، 79 فیصد امیدوار کامیاب قرار

Online Editor by Online Editor
2024-06-14
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
دسویں ، گیارہویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر  : جموں کشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن نے جمعرات کی سہ پہر دسویں جماعت کے سالانہ امتحانی نتائج کا اعلان کیا، جس میں79.25 فیصد امیدواروں کو کامیاب قرار دیا گیا ہے۔ بورڈ آف اسکول ایجوکیشن کے مطابق سالانہ امتحان میں پاس ہونے والی لڑکیوں کی مجموعی تعداد 81.10 فیصد رہی جبکہ لڑکوں کی تعداد 77.3 فیصد ہے۔ ایسے میں پاس ہوانے والی طالبات کی شرح لڑکوں کے مقابلے میں زیادہ ہے۔

بتا دیں کہ گزشتہ کئی دنوں سے میڈیا پر دسو یں جماعت کے امتحانی نتائج ظاہر ہونے کی خبر گردش کر ہی تھیں، جس کے نتیجے میں وادی کشمیر کے اطراف واکناف میں امیداوار اپنے اپنے نتائج دیکھنے کی خاطر بورڈ کی ویب سائٹ پر اپنی نظریں لگائے بیٹھے تھے۔ اب نتائج ظاہر ہونے کے ساتھ ہی کہیں خوشی اور کہیں غم کا ماحول دیکھنے کو مل رہا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں کشمیر میں بارہویں جماعت کے نتائج کا بھی اعلان کیا گیا جس میں پاس ہونے والے طلباء کی شرح 74 فیصد تھی۔ بارہویں جماعت کے سالانہ امتحان میں مجموعی طور پر72180 امیداوار شامل ہوئے تھے جن میں 54700امیداوار کامیاب قرار دئے گئے تھے۔ قابل ذکر ہے کہ وادی کشمیر میں ’’یکسان تعلیمی کلینڈر‘‘ کا نفاذ عمل میں لائے جانے کے بعد لگاتار دوسری مرتبہ یہاں بھی اب مارچ سیشن میں امتحانات منعقد کیے گئے۔ عوامی اصرار اور احتجاج کے باوجود حکومت اس ضمن میں غور و فکر نہیں کر رہی۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ریاسی حملہ: پولیس نے کیا 50افراد کو گرفتار، پوچھ تاچھ جاری

Next Post

وزیراعظم مودی نے جموں و کشمیر میں تازہ سیکوریٹی صورتحال کا اعلیٰ سطحی اجلاس میں جائزہ لی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
وزیراعظم مودی نے جموں و کشمیر میں تازہ سیکوریٹی صورتحال کا اعلیٰ سطحی اجلاس میں جائزہ لی

وزیراعظم مودی نے جموں و کشمیر میں تازہ سیکوریٹی صورتحال کا اعلیٰ سطحی اجلاس میں جائزہ لی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan