• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

سرحد پر ڈٹے بی ایس ایف جوانوں کو حکومت ہر طرح کی سہولیات دے گی: شاہ

Online Editor by Online Editor
2022-05-05
in قومی خبریں
A A
سرحد پر ڈٹے بی ایس ایف جوانوں کو حکومت ہر طرح کی سہولیات دے گی: شاہ
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی، 5 مئی:
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ حکومت بارڈر سیکورٹی فورس کے جوانوں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے جو سرحدوں کی حفاظت کے لئے مضبوطی سے کھڑے ہیں مغربی بنگال کے دورے پر مسٹر شاہ نے جمعرات کو ہند-بنگلہ دیش سرحد پر ہری داس پور پوسٹ پر ‘سیما پرہری سمیلن ‘ سے خطاب کیا۔ اس سے قبل انہوں نے سندربن کے ناقابل رسائی علاقے کی حفاظت کے لیے مرکزی حکومت کی طرف سے بنائی گئی نرمدا، ستلج اور کاویری فلوٹنگ سرحدی چوکیوں کا افتتاح کیا۔
انہوں نے کہاکہ "یہ فلوٹنگ سرحدی چوکیاں ہماری بارڈر سیکورٹی فورس کے اہلکاروں کو سرحد کے تحفظ میں مدد فراہم کریں گی۔”
افتتاح کے بعد مسٹر شاہ نے نرمدا، ستلج اور کاویری فلوٹنگ سرحدی چوکیوں کا دورہ کیا اور فوجیوں کی سہولیات کا معائنہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت بارڈر سیکورٹی فورس کے جوانوں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے جو سندربن کے اس انتہائی مشکل علاقے میں انتہائی چوکسی کے ساتھ ملک کی حفاظت کر رہے ہیں
مرکزی وزیر داخلہ نے فلوٹنگ سرحدی چوکیوں پر صحت کی سہولیات کے لیے بوٹ ایمبولینس کا بھی آغاز کیا۔
یہ بوٹ ایمبولینس کسی بھی ہنگامی صورتحال میں بہت مددگار ثابت ہوگی۔ (یو این آئی)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ہندوستان فرانس خلائی، سائبر شعبوں میں اسٹریٹجک ڈائیلاگ قائم کریں گے

Next Post

قریب ڈھائی سو نوجوانوں کو بندوق اٹھانے سے باز رکھنا میری اہم حصولیابی ہے: لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

2024-12-22
پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

2024-12-20
Next Post
قریب ڈھائی سو نوجوانوں کو بندوق اٹھانے سے باز رکھنا میری اہم حصولیابی ہے: لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے

قریب ڈھائی سو نوجوانوں کو بندوق اٹھانے سے باز رکھنا میری اہم حصولیابی ہے: لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan