• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

تاجکستان میں حجاب پر پابندی کا قانون منظور

Online Editor by Online Editor
2024-06-23
in عالمی خبریں
A A
ڈنمارک میں حجاب پر پابندی کی تجویز پر تنقید، شدید احتجاج
FacebookTwitterWhatsappEmail

دوشنبے: تاجکستان میں حجاب پہننے پر پابندی کا قانون منظور کرلیا گیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 98 فیصد مسلم آبادی پر مشتمل وسطی ایشیائی ملک تاجکستان میں حجاب پہہنے پر پابندی کا قانون منظور کرلیا گیا جس کے تحت بھاری جرمانے عائد کیے جائیں گے۔
نئی قانون سازی کے تحت حجاب یا دیگر ممنوعہ مذہبی لباس پہننے والے افراد کو 7,920 سومونیس (تقریباً 700 ڈالر) تک کا بھاری جرمانہ عائد کیا جا سکتا ہے۔وہ کمپنیاں جو اپنے ملازمین کو ممنوعہ لباس پہننے کی اجازت دیتی ہیں انہیں 39,500 سومونیس (3,500 ڈالر) جرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا۔
خلاف ورزی کے مرتکب سرکاری اہلکاروں اور مذہبی رہنماؤں کو 54,000-57,600 سومونیس (4,800 سے 5,100 ڈالر) کے سخت جرمانے کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔
واضح رہے کہ تاجکستان میں کئی برسوں سے حجاب پر غیر اعلانیہ پابندی عائد تھی تاہم اسکے باوجود یہاں حالیہ برسوں میں اسلامی لباس پہننے کے رجحان میں اضافہ دیکھا گیا ہے جسے حکام شدت پسندی اور ملک کی ثقافتی شناخت کے لیے خطرہ قرار دیتے ہیں۔
حکومت متبادل کے طور پر روایتی تاجک قومی لباس کو فروغ دینے کی کوشش کررہی ہے۔ مارچ میں تاجکستان کے صدر امام علی رحمان نے حجاب کو “غیر ملکی لباس” کہا تھا۔
تاجکستان میں 2007 کے بعد سے طالبات کے لیے حجاب پر پابندی عائد کر دی گئی تھی جسے اب تمام سرکاری اداروں تک پھیلا دیا گیا ہے۔حکام نے مردوں کو لمبی داڑھی رکھنے کی بھی حوصلہ شکنی کی ہے، گزشتہ ایک دہائی کے دوران پولیس کی جانب سے زبردستی ہزاروں داڑھیاں منڈوانے کی اطلاعات ہیں۔
انسانی حقوق کی تنظیموں نے تاجکستان کے حجاب پر پابندی کو مذہبی آزادی کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اسکی مذمت کی ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

رازحیات کا رمزشناس۔۔۔ عبدالرحمٰن مخلصؔ

Next Post

عمر، محبوبہ کا نیٹ طلباء کے خدشات دور کرنے کا مطالبہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

2024-12-13
بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

2024-12-11
جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

2024-11-29
عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

2024-11-26
روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

2024-11-20
یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

2024-11-15
Next Post
کولگام خاتون ٹیچر ہلاکت معاملہ: عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کی مذمت

عمر، محبوبہ کا نیٹ طلباء کے خدشات دور کرنے کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan