• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home تازہ تریں

یوجی سی-نیٹ 2024 کو منسوخ کرنے کے حکومت کے حکم کے خلاف دائر درخواست مسترد

Online Editor by Online Editor
2024-08-12
in تازہ تریں, قومی خبریں
A A
نیٹ یو جی کے دوبارہ نظرثانی شدہ نتائج کا اعلان، راجستھان ٹاپرس میں سرفہرست
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی، 12 اگست (یو این آئی) سپریم کورٹ نے یونیورسٹی گرانٹس کمیشن – قومی اہلیتی امتحان (یو جی سی-نیٹ) 2024 کو منسوخ کرنے کے مرکزی حکومت کے حکم کے خلاف دائر پی آئی ایل کو پیر کو یہ کہتے ہوئے مسترد کر دیا کہ ری شیڈول 21 اگست کو امتحان منعقد کرنے فیصلے میں اس سطح پر مداخلت کرنے سے پوری طرح انارکی پھیل جائے گی چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ اور جسٹس جے بی پاردی والا اور منوج مشرا کی بنچ نے پروین ڈباس اور دیگر کی درخواست پر غور کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ امتحانات مقررہ تاریخ کے مطابق ہونے چاہئیں۔ بنچ نے کہا، "ہم ایک مثالی دنیا میں نہیں ہیں۔ امتحانات 21 اگست کو ہونے دیں۔ طلباء کے لیے یقینی ہونا چاہیے۔” بنچ نے کہا، "موجودہ صورتحال میں، درخواست گزاروں نے حکومت کے فیصلے کو چیلنج کیا ہے۔ تقریباً دو مہینے گزر چکے ہیں۔ درخواست پر غور کرنے سے غیر یقینی صورتحال بڑھے گی اور اس کے نتیجے میں شدیدانتشار پیدا ہوگا۔”
سپریم کورٹ نے کہا کہ اس وقت حکومت نیٹ کے معاملے کی وجہ سے دوگنا احتیاط برت رہی تھی اور سوالیہ پرچہ عام کرنے کے الزامات کی وجہ سے یوجی سی نیٹ امتحان کو منسوخ کرنے کا فیصلہ حکومت نے کیا تھا۔ سپریم کورٹ نے پروین ڈباس اور دیگر کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے کہا کہ صرف 47 درخواست گزار ہیں، لیکن نو لاکھ امیدوار یو جی سی نیٹ میں شامل ہو رہے ہیں۔
یوجی سی نیٹ کا انعقاد 19 جون کو ہونا تھا، لیکن کچھ انڈرگریجویٹ میڈیکل کورسز میں داخلے کے لیے منعقد کیے گئے قومی اہلیت کم داخلہ ٹیسٹ (نیٹ یوجی) میں مبینہ بے ضابطگیوں کے پیش نظر مرکز نے اسے منسوخ کر دیا تھا۔ بعد میں حکومت نے 21 اگست کو نیا امتحان کرانے کا فیصلہ کیا تھا۔
سپریم کورٹ نے سی بی آئی تحقیقات میں تیزی لانے کی عرضی گزاروں کی درخواست کو بھی مسترد کر دیا۔ ان کا استدلال تھا کہ سی بی آئی کو حال ہی میں پتہ چلا ہے کہ سوالیہ پرچہ عام کرنے کی حقیقت فرضی تھی، اس لیے یہ امتحان منسوخ کرنے کے فیصلے کی معقولیت پر سوال اٹھاتی ہے۔ مرکزی وزارت تعلیم نے 19 جون کو یوجی سی نیٹ امتحان کو منسوخ کرنے کا حکم دیا تھا اور تحقیقات کے لئے معاملے کو سی بی آئی کے حوالے کردیاتھا۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کٹھوعہ میں پانچ ملی ٹینٹ معاونین گرفتار

Next Post

ایک پیڑ شہیدوں کے نام

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post

ایک پیڑ شہیدوں کے نام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan