• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

یحییٰ سنوار کی موت ’غزہ میں جنگ کے خاتمے کا موقع‘ ہے: امریکہ

Online Editor by Online Editor
2024-10-18
in عالمی خبریں
A A
یحییٰ سنوار کی موت ’غزہ میں جنگ کے خاتمے کا موقع‘ ہے: امریکہ
FacebookTwitterWhatsappEmail

ویب ڈیسک
امریکہ کی نائب صدر کملہ ہیرس نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملے میں حماس کے اعلیٰ رہنما کی موت ’غزہ میں جنگ کو آخرکار ختم کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے۔‘
خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق امریکی نائب صدر نے یہ واضح بات اُس وقت کی جب اُن کی انتخابی مہم کی تقریب کی جگہ کے باہر جمع ہونے والے فلسطین کے حامی مظاہرین اکھٹے تھے۔
جمعرات کو ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار نے کہا کہ ’جنگ کا خاتمہ اس طرح ہونا چاہیے کہ اسرائیل محفوظ ہو، یرغمالیوں کو رہا کیا جائے، غزہ میں مصائب ختم ہوں اور فلسطینی عوام اپنے وقار، سلامتی، آزادی اور خود ارادیت کے حق کا ادراک کر سکیں۔‘
وائٹ ہاؤس کی جانب سے یحییٰ سنوار کی موت پر صدر جو بائیڈن کا بیان جاری کرنے کے بعد کملا ہیرس نے وسکونسن-ملواکی یونیورسٹی میں بات کرتے ہوئے کہا کہ اب یہ پرسوں سے شروع کرنے کا وقت ہے۔‘
گزشتہ روز اسرائیلی حکام نے بتایا تھا کہ یحییٰ سنوار غزہ میں اسرائیلی فوج کے ساتھ لڑائی میں مارے گئے۔
قبل ازیں صدر جو بائیڈن نے کہا تھا کہ اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں حماس کے رہنما یحییٰ سنوار کی موت ’اسرائیل، امریکہ اور دنیا کے لیے ایک اچھا دن ہے۔‘ انہوں نے حماس کے اس کو زیرِحراست اسرائیلی یرغمالیوں کو آزاد کرنے اور غزہ میں ایک سال سے جاری جنگ کے خاتمہ کا ’موقع‘ قرار دیا۔
صدر بائیڈن نے ایک بیان میں یحییٰ سنوار موت کا موازنہ 11 ستمبر 2001 کے حملوں کے ذمہ دار القاعدہ کے رہنما اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے بعد امریکہ میں ہونے والے احساس سے کرتے ہوئے کہا کہ 7 اکتوبر کے اسرائیل پر حملے کے ماسٹر مائنڈ کی ہلاکت ’ایک بار پھر ثابت یہ کرتی ہے کہ دنیا میں کہیں بھی کوئی دہشت گرد انصاف سے بچ نہیں سکتا، چاہے اس میں کتنا ہی وقت لگے۔‘
خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق 7 اکتوبر 2023 میں اسرائیل پر کیے گئے حملوں کی منصوبہ بندی کرنے والے یحییٰ سنوار اسرائیل کے مطلوب افراد میں سرفہرست اور گزشتہ دو دہائیوں سے روپوش تھے۔
رواں سال اگست میں ایران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی ہلاکت کے بعد یحییٰ سنوار کو اس تنظیم کا سربراہ بنایا گیا تھا۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ایل جی سنہا نے راج بھون میں لیجنڈز لیگ کرکٹ کی فاتح اور رنر اپ ٹیموں سے ملاقات کی

Next Post

عوامی حکومت عوام کے لئے وقف

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

2024-12-13
بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

2024-12-11
جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

2024-11-29
عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

2024-11-26
روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

2024-11-20
یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

2024-11-15
Next Post

عوامی حکومت عوام کے لئے وقف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan