• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

پارٹی کو نئی توانائی، حوصلہ ، عزم سے مضبوط بنانا ہے: سونیا گاندھی

Online Editor by Online Editor
2022-05-13
in قومی خبریں
A A
پارٹی کو نئی توانائی، حوصلہ ، عزم سے مضبوط بنانا ہے: سونیا گاندھی
FacebookTwitterWhatsappEmail

ادے پور، 13 مئی :

کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے کہا کہ ‘نو چنتن’ کیمپ کے بعد نئی توانائی، حوصلہ اور عزم کے ساتھ ہمیں عوام کی توقعات کے مطابق کانگریس کی مضبوطی کے لیے کام کرنا ہے۔ ملک کے سامنے جو غیر معمولی حالات ہیں، ان سب کا طریقہ سے ہی مقابلہ کرنا ہے۔
جمعہ کو راجستھان کے ادے پور میں پارٹی کے تین روزہ ‘نو سنکلپ شیویر’ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محترمی گاندھی نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ملک کے سامنے ایک سنگین بحران پیدا کر دیا ہے اور اس شیویر سے پارٹی کو نوسنکلپ اور نئی توانائی کے ساتھ قومی مسائل پر بات کریں گے، ان کا حل نئی توانائئ، حوصلہ اور عزم کے ساتھ نکالنا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ‘کم از کم حکمرانی زیادہ سے زیادہ حکومت’ کی بات کی جاتی رہی ہے، لیکن بی جے پی حکومت نے اس کی دھجیاں اڑا دی ہیں۔ بی جے پی نے ہمیشہ پولرائزیشن اور اقلیتوں پر ظلم و ستم کی سیاست پر توجہ مرکوز کی ہے۔ اس نے دلتوں اور قبائیلیوں کا حق مارا ہے اور ان کے ساتھ مظالم کرکے سماج کو تقسیم کرنے کا کام کیا ہے۔
کانگریس لیڈر نے کہا کہ آج ملک کو درپیش چیلنجز اور غیر معمولی حالات کا مقابلہ غیر معمولی انداز میں ہی کیا جا سکتا ہے۔ اس چنتن شیویر کے ذریعے کانگریس کو اصلاحات کو لانا ہے اور یومیہ کام کرنے کے طریقے میں تبدیلی لا کر پارٹی کو نئی بلندیوں پر پہنچانا ہے۔(یو این آئی)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سکیورٹی کونسل کا ’افغان خواتین کے خلاف کریک ڈاؤن‘ پر ہنگامی اجلاس

Next Post

بانڈی پورہ میں سیکورٹی فورسز اور جنگجووں کے مابین تصادم کا آغاز

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

2024-12-22
پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

2024-12-20
Next Post
شوپیاں تصادم : 4 جنگجو ہلاک، آپریشن ہنوز جاری : پولیس

بانڈی پورہ میں سیکورٹی فورسز اور جنگجووں کے مابین تصادم کا آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan