• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

گذشتہ برسوں کے مقابلے میں امسال یاترا کو زیادہ خطرات لاحق ہونے کا اندیشہ ہے:فوج

Online Editor by Online Editor
2022-06-25
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
سالانہ امر ناتھ یاترا : جموں صوبے میں ناکوں کا جال بچھایا گیا ، کرایہ داروں کی تفصیلات جمع کرنے کی ہدایت
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر،25جون:
امسال امرناتھ یاترا 30 جون سے شروع ہونے والی اور اس سال امرناتھ یاترا پر عسکریت پسندوں کی جانب سے حملے کے زیادہ خدشات ہے۔ اس کی اطلاع سکیورٹی فورسز کو خفیہ اطلاعات سے مل رہی ہیں۔ ان باتوں کا اظہار سرینگر میں ایک سینیئر فوجی افسر نے نام مخفی رکھنے کے شرط پر کیا۔ انہوں نے کہا کہ خفیہ اطلاعات کے پیش نظر یاترا کو امسال محفوظ طریقے سے منعقد کرنے کے لیے سکیورٹی انتظامات تین گناہ بڑھا دیے گئے ہیں۔
مذکورہ فوجی افسر نے بتایا کہ کشمیر میں لائن آف کنٹرول سے جنگ بندی کے بعد عسکریت پسندوں کی دراندازی نہیں ہوئی ہے لیکن ایل او سی کے اس پار لانچ پیڈز پر تقریباً ڈیڑھ سو عسکریت پسند دراندازی کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ لانچ پیڈز کے علاوہ سات سو کے قریب عسکریت پسندوں کو ایل او سی کے اس پار مظفر آباد اور دیگر ٹریننگ کمپز میں ٹریننگ دی جارہی ہے تاکہ وہ تیار ہوکر کشمیر میں داخل ہو جائیں۔
فوجی افسر کا کہنا ہے کہ اگچہ عسکریت پسند ایل او سی سے دراندازی کرنے میں کامیاب نہیں ہوتے، تاہم غیر مقامی عسکریت پسند دیگر مقامات جیسے پیر پنجال یا جموں کے سانبہ یا کٹھوعہ سرحد سے داخل ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر میں غیر مقامی عسکریت پسندوں کی تعداد تقریباً 70-80 ہے۔ وہیں عسکریت پسند تنظیمیں بغیر کسی کمانڈر کے کام کر رہی ہیں جس کی وجہ سے عسکریت پسند کمزور ہوئے ہیں۔
مذکورہ فوجی افسر کا کہنا ہے کہ کشمیر میں جب تک لوگ عسکریت پسندوں کا ساتھ دیں گے تب تک یہاں عسکریت پسند سرگرم رہنے میں کامیاب ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ جس دن عوام عسکریت پسندوں کی حمایت کرنا چھوڑ دیں گے کشمیر میں امن قائم ہوگا اور عسکریت پسندی کا خاتمہ ہوگا۔
وادی میں گذشتہ مہینوں سے ہورہی ٹارگٹ کلنگز پر مذکورہ افسر کا کہنا تھا کہ سکیورٹی فورسز ہر ایک فرد کو انفرادی طور پر سکیورٹی فراہم نہیں کر سکتی ہیں، البتہ سکیورٹی صورتحال کو بہتر بنانے میں کامیاب ضرور ہو رہی ہیں۔ مذکورہ افسر کا کہنا تھا کہ سیکورٹی فورسز کی انتھک محنت سے عسکریت پسندوں پر شکنجہ سخت ہوگیا ہے جس کے سبب وہ کوئی حملہ کرنے میں ناکام ہو رہے ہیں اور انہوں نے اس کے متبادل میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ شروع کردیا کیونکہ ان ہلاکتوں سے عوام میں خوف پیدا ہوتا ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

عسکریت پسندوں کی جانب سے سٹکی بموں کے استعمال پر پولیس نے کیا تشویش کا اظہار

Next Post

امرناتھ یاترا کے دوران70 ہیلتھ مراکز اور100 ایمبولنسز کو دستیاب رکھا جائے گا: ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
امرناتھ یاترا کے دوران70 ہیلتھ مراکز اور100 ایمبولنسز کو دستیاب رکھا جائے گا: ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر

امرناتھ یاترا کے دوران70 ہیلتھ مراکز اور100 ایمبولنسز کو دستیاب رکھا جائے گا: ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan