• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعرات, مئی ۸, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home کالم

افسانچے

Online Editor by Online Editor
2022-07-24
in ادب نامہ, کالم
A A
افسانچے
FacebookTwitterWhatsappEmail
تحریر: خالد بشیر تلگامی

1۔سیب
عامر اور دلیپ روم میٹ تھے ۔ وہ دونوں دلی میں ایم بی اے کر رہے تھے۔ دونوں بہت سیکولر مزاج کے تھے۔اس لئے مذہبی اختلاف ہونے کے باوجود بڑے اطمینان سے رہ رہے تھے۔
چھٹی کے دن عامر شہر کی سیر کر کے دوپہر میں آیا تو دیکھا کہ دلیپ بستر پر ٹانگیں پسارے لیٹا ہوا ہے ۔ وہ ہمیشہ اسی طرح آرام کرتا ہے۔
عامر نے اسے اس طرح لیٹا دیکھ کر پوچھا۔ "دلیپ!…. مجھے معلوم ہے کہ تم بڑے دھارمک قسم کے آدمی ہو۔۔۔ لیکن ایک بات سمجھ میں نہیں آئی کہ تم ہمیشہ پورب کی طرف پاؤں کر کے کیوں سوتے ہو جب کہ ادھر دیوار ہے … آدمی عام طور پر دیوار کی طرف سر رکھ کر سوتا ہے ۔“
” بھائی عامر !… وہ اس لئے کہ اس رخ پر تمہاری سب سے بڑی عبادت گاہ ہے، جسے تم قبلہ کہتے ہو۔“
عامر حیرت سے دلیپ کا منہ تکتارہ گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
2۔پاگل
ایک عرصے کے بعد اس نے اپنے ایک دوست کو دیکھا ، جو پھٹے پرانے کپڑوں میں ملبوس سڑک پر پیدل چلا جارہا تھا۔ اپنے دوست کی یہ حالت دیکھ کر اسے حیرانی بھی ہوئی اور پریشانی بھی۔
اس نے اپنی بائیک دوڑا کر اس کے پاس پہنچا۔ علیک سلیک کے بعد اس نے پوچھا۔ "ارے یار! یہ تم نے اپنی کیا حالت بنا رکھی ہے؟ کوئی پریشانی ہے تو مجھے بتاؤ۔“ یہ سوال سن کر اس کا دوست پہلے تو خوب ہنسا پھر سنجیدگی سے کہا۔ ”کوئی پریشانی نہیں ہے دوست … دراصل فیس بک اور یوٹیوب پر اپنے فالوورس بڑھانے کے لئے ایک پاگل کے بھیس میں ویڈیو شوٹ کرنے جارہا ہوں”‘

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

آہ! مشتاق کاشمیریؔ۔یہاں اب مرے راز داں اور بھی ہیں

Next Post

دروپدی مرمو بھارت کی 15ویں صدر بنیں، سی جے آئی نے دلایا حلف

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اٹل جی کی کشمیریت

اٹل جی کی کشمیریت

2024-12-27
سوامتو پراپرٹی کارڈ:  دیہی اثاثوں سے آمدنی حاصل کرنے کا داخلی دروازہ

سوامتو پراپرٹی کارڈ: دیہی اثاثوں سے آمدنی حاصل کرنے کا داخلی دروازہ

2024-12-27
وادی میں منشیات کے عادی افراد حشیش ، براون شوگر کا بھی استعمال کرتے ہیں

منشیات کے خلاف جنگ ۔‌ انتظامیہ کی قابل ستائش کاروائیاں

2024-12-25
اگر طلبا وزیر اعلیٰ کی یقین دہانی سے مطمئن ہیں تو میں بھی مطمئن ہوں :آغا روح اللہ مہدی

عمر عبداللہ کے اپنے ہی ممبر پارلیمنٹ کا احتجاج:این سی میں تناؤ کا آغاز

2024-12-25
خالد

آخری ملاقات

2024-12-22
پروین شاکر کا رثائی شعور

پروین شاکر۔۔۔نسائی احساسات کی ترجمان

2024-12-22
معاشرتی بقا اَور استحکام کیلئے اخلاقی اقدار کو فروغ دیجئے

حسن سلوک کی جھلک

2024-12-20
وادی میں منشیات کے عادی افراد حشیش ، براون شوگر کا بھی استعمال کرتے ہیں

منشیات کی سونامی ! مرض کی دوا کیا؟

2024-12-20
Next Post
دروپدی مرمو بھارت کی 15ویں صدر بنیں، سی جے آئی نے دلایا حلف

دروپدی مرمو بھارت کی 15ویں صدر بنیں، سی جے آئی نے دلایا حلف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan