• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, جولائی ۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

چارلس سوم برطانیہ کے نئے بادشاہ بنے

Online Editor by Online Editor
2022-09-09
in عالمی خبریں
A A
چارلس سوم برطانیہ کے نئے بادشاہ بنے
FacebookTwitterWhatsappEmail

لندن/نئی دہلی، 09 ستمبر:
برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم کی موت کے بعد، ان کے بیٹے چارلسسوم برطانیہ (یو کے) سمیت 14 دیگر علاقوں کے بادشاہ بن گئے ہیں۔ انہوں نے برطانوی تاریخ میں جانشینی کے طور پر سب سے طویل انتظار کیا ہے۔ سات دہائیوں تک برطانیہ کی ملکہ کے منصبپر فائز رہنے والی الزبتھ دوم جمعرات کو 96 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ ملکہ کے انتقال پر بھارت سمیت کئی ممالک کے سربراہان مملکت نے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ملکہ الزبتھ دوم، جنہوں نے تقریباً سات دہائیوں تک شاہی خاندان اور برطانیہ کی شاہی ریاست کو سنبھالا، اپنی زندگی میں تین بار ہندوستان کا دورہ کیا۔
بکنگھم پیلس کے باہر جمع ہوئے ہزاروں افراد

ملکہ الزبتھ کی موت کی خبر ملنے کے بعد لندن میں بکنگھم پیلس کے باہر ہزاروں افرادنے جمع ہوکرگاڈ سیو دی کوئین گایا۔ ملکہ برطانیہ کی موت کی خبر سے پورا برطانیہ صدمے میں ہے۔ شہنشاہ کی موت کی علامت محل کا قومی پرچم اتار دیا گیا ہے۔ بکنگھم پیلس کے باہر جمع ہوئے ہجوم نے ملکہ کے تئیں اپنے جذبات کا اظہار کیا۔
ملکہ کی ابتدائی زندگی او ر حصولیابیا
الزبتھ یارک کے ڈیوک پرنس البر ٹ اور اہلیہلیڈی الزبتھ بوویز۔ لیون کی سب سے بڑی بیٹی تھیں۔ الزبتھ 21 اپریل 1926 کو پیدا ہوئیں۔ ملکہ الزبتھ کا پورا نام الزبتھ الیگزینڈرا میری ونڈسر تھا۔ ملکہ الزبتھ نے اپنی تعلیم گھر پرہی مکمل کی۔ 1947 میں، انہوں نے بحریہ کے ایک افسر لیفٹیننٹ فلپ ماو¿نٹ بیٹن ، ایک دور کیچچازاد بھائی سے شادی کی۔ فلپ یونان کے شہزادہ اینڈریو کے بیٹے اور ملکہ وکٹوریہ کے پڑپوتے تھے۔
کینیا کے دورے کے دوران ہواتھا والد کا انتقال
1948 میں ان دونوں کے ہاں ایک بیٹا پیدا ہوا جس کا نام پرنس چارلس رکھا گیا۔ ایک عین دو سال بعد ایک بیٹی پیدا ہوئی، جو بعد میں شہزادی اینی بن گئی۔ شادی کے تقریباً پانچ سال بعد یعنی 1952 میں پرنسفلپ، پرنسز الزبتھ کینیا کے دورے پر گئے۔ لیکن کینیا کے اس دورے کے دوران ان کی زندگی میں سب کچھ بدل گیا۔ طویل عرصے سے بیمار چل رہے الزبتھ کے والد کنگ جارج انتقال کر گئے۔ الزبتھ کینیا میں ہی تھیں۔
والد کی موت کی خبر ملنے کے بعد الزبتھ اور شہزادہ فلپ اپنی چھٹیاں درمیان میں منسوخ کرتے ہوئے برطانیہ روانہ ہوگئے۔ والد کی وفات کے بعد یہ بات واضح ہو گئی تھی کہ برطانیہ کو نئی ملکہ ملنے والی ہے۔ اس کے بعد الزبتھ دوم کو 6 فروری 1952 کو ملکہ برطانیہ مقرر کیا گیا، ان کی سرکاری طور پر 2 جون 1953 کو تاج پوشی کی گئی۔
ملکہ الزبتھ دوم کی عمر صرف 25 سال تھی جب انہیں برطانیہ کا تخت سونپا گیا۔ اس کے بعد سے اب تک تقریباً سات دہائیوں تک وہ اس تخت پر براجمان تھیں۔ وہ برطانیہ میں اقتدار سنبھالنے والی سب سے معمر خاتون بھی ہیں۔ برطانیہ کی ملکہ الزبتھ بھی بھارت کا دورہ کر چکی ہیں۔ وہ تینبار ہندوستان آئی تھیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

گوگرہ ہاٹ اسپرنگس سے فوج واپس بلانے کا کام شروع، بھارت اور چین نے جاری کیا مشترکہ بیان

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے ’’ نینو یوریا ‘‘ کے اِستعمال سے متعلق آئی ایف ایف سی او کی کسان بیداری کانفرنس کا اِفتتا ح کیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

2024-12-13
بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

2024-12-11
جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

2024-11-29
عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

2024-11-26
روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

2024-11-20
یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

2024-11-15
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے ’’ نینو یوریا ‘‘ کے اِستعمال سے متعلق آئی ایف ایف سی او کی کسان بیداری کانفرنس کا اِفتتا ح کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے ’’ نینو یوریا ‘‘ کے اِستعمال سے متعلق آئی ایف ایف سی او کی کسان بیداری کانفرنس کا اِفتتا ح کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan