• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home کالم

واجدہ تبسم گورو

Online Editor by Online Editor
2022-11-06
in ادب نامہ, کالم
A A
واجدہ تبسم گورو
FacebookTwitterWhatsappEmail

تحریر:سلمی صنم
نوٹ: یکم نومبر کشمیر کی پہلی خاتون افسانہ نگار،ممتاز شاعرہ، صحافی اور سوشل ورکر تبسم گورو کا یوم پیدائش گزرا۔ذیل مضمون اسی مناسبت سے قارئین کی نذر ہے۔
اصل نام واجدہ تبسم گورکو قلمی نام تبسم یکم نومبر 1952 کو رعناواری سرینگر کشمیر میں پیدا ہوئیں۔والد کا نام محترم غلام احمد اور والدہ کا نام محترمہ حمیدہ بیگم ہے۔شریک حیات جناب عبدالرشید گورکو ہیں
ابتدائی تعلیم ۔ وشوابھارتی سکول و کالج جوگی لنکر رعناواری سرینگر سے حاصل کی اس کے بعد ایم اے (اردو) ایم اے ( کشمیری ) کشمیر یونیورسٹی سے کیا۔پھر ڈپلومہ (ہندی) دہلی سے اور اردو آنرس جامعہ اردو دہلی سےکیا۔
اس وقت ریٹائرڈ ایڈمنسٹریٹو آفیسر دور درشن کیندرا سرینگر، کشمیر ہیں ۔ان کا صحافت سے بھی تعلق رہا ہے وہ سابقہ ایڈیٹر خواتین ایڈیشن اخبار آفتاب اور چٹان ۔ سابقہ آنئیری ممبر مجلس نسواں اور ساز سرمدی ڈیرہ ڈون رہ چکی ہیں اوراس وقت ۔ ایڈیٹر ویکلی اخبار العتیق ہیں ۔وہ سوشل ورکر ہیں اور اپنے ادارے العتیق این جی او سے وابستہ ہیں۔ افسانے لکھنا ۔ شاعری کرنا آرٹیکل لکھنا اور پڑھنا انہیں بے حد پسند ہے کیونکہ انہیں اردو سے محبت جنوں کی حد تک ہے۔
ان کا پہلا افسانہ ۔آہ کے اثر ہو نے تک ۔ اپنے وقت کے مشہود و معروف اخبار چنار میں 1972 عیسوی میں چھپا اور اس کے بعد یہ سلسلہ جاری ہے ۔ انہیں کشمیر کی پہلی افسانہ نگار خاتون ہونے کا شرف بھی حاصل ہے
پہلا مشاعرہ ۔ ناگپور میں جنوری 1980 میں پڑھا یہاں بھی وہ کشمیر کی پہلی خاتون شاعرہ ہیں، جو وادئ کشمیر سے باہر ملک میں مشاعرہ پڑھنے گئیں ۔
ان کا پہلا افسانہ یگئیں (مجموعہ ڈولتی نیا ) 1983 عیسوی میں شائع ہوا۔اس کے بعد ان کے کئی افسانے کہانیاں نظمیں غزلیں اور آرٹیکلز ملک اور غیر ممالک میں 60 (ساٹھ) سے زائد متعدد اور نامی گرامی رسالوں اخباروں سال ناموں ویکلی اور سپیشل نمبروں میں شائع ہو چکے ہیں اور آج بھی شائع ہو ریے ہیں ۔ جن میں
بیسویں صدی ۔ نیا دور ۔ خاتون مشرق ۔ شہر آشنا ۔ شان ہند ۔ جرائم ۔ آجکل ۔ تلاش رشتہ ۔ دور درشن میگزین (دہلی) جواب عرض (پاکستان) نیا دور ۔ امکان (لکھنؤ) سالار ویکلی (بنگلور) تریاق ۔ فلم سنسار ۔ مشاعرہ ۔ تحریر (ممبئی) ساز سرمدی (ڈیرہ ڈون) سبرس (حیدرآباد) قرطاس ۔ بزم اردو ۔ ہیتھ واڑہ ۔ فیروز (ناگپور) دی ویکلی فلم ۔ دور درشن میگزین (کلکتہ) تحریک ادب (وارانسی) ارژنگ ادب (دھولیہ) ہند سماچار (پنجاب) تسکین ۔ لازوال (جموں) ہرموکھ ۔ بڑشاہ (بڑگام) الکوثر (سوپور) لفظ لفظ (اننت ناگ) شیرازہ ۔ تعمیر ۔ انٹرنیشنل نگینہ ، شافی ۔ دبستان ۔ حرف آخر ۔ سرکتا آنچل ۔ چنار ۔ کشمیر اعظمی ۔ آفتاب ۔ چٹان ۔ سرینگر ٹائمز ۔ الصفا ۔ آفاق ۔ وادی کی آواز ۔ خدمت ۔ شاہین ۔ آئینہ ۔ روشنی ۔ نوائے صبح ۔ اقبال ۔ ہمدرد ۔ مارننگ ٹائمز ۔ نگہباں ۔ تعمیل ارشاد ۔ (اردو) شیرازہ ۔ آلو ۔ کاشر اخبار (کشمیری) نکاح (پونا، مہاراشٹرا) قابل ذکر ہیں ۔
ان کے کئی سیریل ۔ ٹیلی فلمیں ۔ شارٹ فلمیں ۔ گیت ۔ غزلیں اور ڈیکو ڈرامہ دور درشن پر دکھائے گئے ہیں جن میں بیوہ ۔ لمس کا دھوکہ ۔ بہرام اور زندان قابل ذکر ہیں ۔
انہوں نے دور درشن اور ریڈیو کے علاوہ ریاست اور بیرون ریاست میں سٹیٹ اور آل انڈیا لیول کے بہت سارے مشاعروں اور افسانوی محفلوں میں حصہ لیا ہے اور تقریبا % 60 ہندوستان انہوں نے مشاعروں اور افسانوی محفلوں کے ذریعے دیکھا ۔
انعامات و اغزازت ۔ راجیو گاندھی سد بھاؤنا ایوارڈ ۔ کشمیر کلچرل کانفرنس جموں وکشمیر ۔ لکھنؤ دور درشن ۔ دہلی دور درشن ۔ پرتھم بکس دہلی ۔ جالندھر دور درشن ، حاجی غلام محمد ایجوکیشنل ٹرسٹ، پونا ممبئی اور سرینگر دور درشن کی طرف سے توصیفی انسداد ٹرافیان اور نقدی ۔
ممبر ۔ جموں وکشمیر فکشن رائٹرس گلڈ ۔ گاندھی گلو بل فیملی ۔ جموں وکشمیر میڈیا گلڈ اور سکرین رائٹرس ایسوایشن ممبئی اور حاجی غلام محمد اعظم ایجوکیشنل ٹرسٹ، پونا ممبئی .
ان کے تصانیف کے نام ہیں
ڈولتی نیا اور دل آج بھی روتا ہے ۔( افسانوی مجموعے )
غیر مطبوعہ ۔ میرے انگنے میں ، سرگوشیاں (افسانوی مجموعے ) گلہائے تبسم (غزلوں اور نظموں کا ملا جلا سنگم ) اور عورتوں پر آرٹیکلز (عورت، عورت)
ان کے علمی و ادبی خدمات کے اعتراف میں انہیں کئی انعامات و اعزازات سے بھی نوازا گیا ہے جیسے
راجیو گاندھی سد بھاؤنا ایوارڈ ۔ کشمیر کلچرل کانفرنس جموں وکشمیر ۔ لکھنؤ دور درشن ۔ دہلی دور درشن ۔ پرتھم بکس دہلی ۔ جالندھر دور درشن ، حاجی غلام محمد ایجوکیشنل ٹرسٹ، پونا ممبئی اور سرینگر دور درشن کی طرف سے توصیفی انسداد ٹرافیان اور نقدی ۔
اس وقت وہ بطورممبر ان تنظیموں سے وابستہ ہیں۔ جموں وکشمیر فکشن رائٹرس گلڈ ۔ گاندھی گلو بل فیملی ۔ جموں وکشمیر میڈیا گلڈ اور سکرین رائٹرس ایسوایشن ممبئی اور حاجی غلام محمد اعظم ایجوکیشنل ٹرسٹ، پونا ممبئی .

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

فیس بک سٹیٹس

Next Post

بھکشو جس نے اپنی فراری بیچ دی (قسط 30)

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اٹل جی کی کشمیریت

اٹل جی کی کشمیریت

2024-12-27
سوامتو پراپرٹی کارڈ:  دیہی اثاثوں سے آمدنی حاصل کرنے کا داخلی دروازہ

سوامتو پراپرٹی کارڈ: دیہی اثاثوں سے آمدنی حاصل کرنے کا داخلی دروازہ

2024-12-27
وادی میں منشیات کے عادی افراد حشیش ، براون شوگر کا بھی استعمال کرتے ہیں

منشیات کے خلاف جنگ ۔‌ انتظامیہ کی قابل ستائش کاروائیاں

2024-12-25
اگر طلبا وزیر اعلیٰ کی یقین دہانی سے مطمئن ہیں تو میں بھی مطمئن ہوں :آغا روح اللہ مہدی

عمر عبداللہ کے اپنے ہی ممبر پارلیمنٹ کا احتجاج:این سی میں تناؤ کا آغاز

2024-12-25
خالد

آخری ملاقات

2024-12-22
پروین شاکر کا رثائی شعور

پروین شاکر۔۔۔نسائی احساسات کی ترجمان

2024-12-22
معاشرتی بقا اَور استحکام کیلئے اخلاقی اقدار کو فروغ دیجئے

حسن سلوک کی جھلک

2024-12-20
وادی میں منشیات کے عادی افراد حشیش ، براون شوگر کا بھی استعمال کرتے ہیں

منشیات کی سونامی ! مرض کی دوا کیا؟

2024-12-20
Next Post
The monk

بھکشو جس نے اپنی فراری بیچ دی (قسط 30)

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan