• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home کالم جمعہ ایڈیشن

ماہ رمضان اور تطہیر ایمان

Online Editor by Online Editor
2022-04-08
in جمعہ ایڈیشن, مضامین
A A
ماہ رمضان اور تطہیر ایمان
FacebookTwitterWhatsappEmail

تحریر :ناصر منصور
یت ایمان کی خاطر ایک ضروری ریاضتی مشق ہے روزے رکھنا کوئی سادہ بات نہيں ہے یہ خارجی ریاضت کا خواہشات نفس سے کٹھن جدو جہد ہے ۔ فرمایا۔ ۔۔یآیّھا الزین امنوا کُتِب علیکم الصیام کما کتب علی الزین من قبلکم لعلّکم تتّقون ۔۔ البقرہ 183
یعنی اے ایمان والو تم پر روزے فرض کیئے گئے ہیں جیسے تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیئے گئے تھے تاکہ تم تقویٰ والے بن جاؤ ۔
تقویٰ کا سادہ معنی ہے اپنے آپ کو پاک و صاف کرکے اللہ تعالی کا قرب حاصل کرنا ۔ اس کے لئے اللہ تعالی نے مختلف ذرائع سے ہدایت کا سامان مہیا کررکھا ہے تاکہ کہ بنی نوع انسان غفلت شِعاری سے باز رہے
ان ذرائع میں سے ایک ذریعہ مجدّد کا ہونا ہے ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالی ہر سو سال کے بعد ایسے شخص کو بیجھتا ہیں جو دین میں پیدا ہونی والی خرابوں کو دور کرتا ہے ۔ سنن ابی داور ۔
مجدد کو اس لئے بیجھا جاتا ہے تاکہ وہ عالمی سطح پر بحیثیت مجموعی دین اسلام کی تطہیر کریں اسی طرح زکوۃ کا بھی یہی معاملہ ہے کہ سال کے بعد مال کو تطہیر پاک و صاف کردیتا ہے پنج وقت نماز کی بھی یہی مثال ہے کہ روزانہ ایک نماز کے بعد دوسری نماز تک کی تطہیر مطلوب ہے ۔ اسی طرح سالانہ تطہیری کورس کی خاطر اللہ تعالی نے سید الشہور گیارہ مہینوں کا سردار ماہ رمضان کو ہمارے اوپر فرض کردیا ۔ جب دلوں پر غفلت چھاجاتی ہے صحیح اور غلط کا امتياز ختم ہوجاتا ہے ایمان کمزور سے کمزور تر ہوجاتا ہے اور اعمال صالح کا جذبہ سرد پڑ جاتا ہے ۔ اس لیے اللہ تعالی نے غفلت کو دور کرنے کے لیے بنی نوع انسانوں کے ضعفِ ایمان اور نا گُفتہ اعمال کو از سر نو تجدید ایمان کی خاطر رمضان المبارک کا پاک مہینہ رکھا ہے تاکہ انسان متقی اور فلاح یاب ہوجائے ۔۔۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

پلوامہ میں مشتبہ جنگجووں کی فائرنگ میں غیر مقامی شہری زخمی

Next Post

نقوش عظمت رفتہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

سوامتو پراپرٹی کارڈ:  دیہی اثاثوں سے آمدنی حاصل کرنے کا داخلی دروازہ

سوامتو پراپرٹی کارڈ: دیہی اثاثوں سے آمدنی حاصل کرنے کا داخلی دروازہ

2024-12-27
معاشرتی بقا اَور استحکام کیلئے اخلاقی اقدار کو فروغ دیجئے

حسن سلوک کی جھلک

2024-12-20
وادی میں منشیات کے عادی افراد حشیش ، براون شوگر کا بھی استعمال کرتے ہیں

منشیات کی سونامی ! مرض کی دوا کیا؟

2024-12-20
انور شاہ کشمیری بھی مسلکی تصادم کا شکار

انور شاہ کشمیری بھی مسلکی تصادم کا شکار

2024-12-13
File Pic

روحِ کشمیر کا احیاء: تصوف کے ذریعے ہم آہنگی کا فروغ

2024-12-13
سرکاری عہدے داروں کا عمرہ۔۔۔۔کاش یہ رقم محتاجوں پر خرچ ہوتی

سرکاری عہدے داروں کا عمرہ۔۔۔۔کاش یہ رقم محتاجوں پر خرچ ہوتی

2024-11-29
ہاری پاری گام میں حضرت شیخ العالم ؒ (ھ842- ھ757) کا قیام

ہاری پاری گام میں حضرت شیخ العالم ؒ (ھ842- ھ757) کا قیام

2024-11-29
والدین سے حُسن سلوک کی تعلیم

2024-11-08
Next Post
نقوش عظمت رفتہ

نقوش عظمت رفتہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan