• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home کالم ادب نامہ

ایمبولینس

Online Editor by Online Editor
2023-08-20
in ادب نامہ
A A
کشمکش
FacebookTwitterWhatsappEmail
تحریر:رئیس احمد کمار

دفتر سے نکلتے ہی ماجد نے گاڑی تیز رفتاری سے چلا کر گھر کی طرف روانہ ہوا ۔ کسی دوست کو پانچ بجے گھر میں ملنے کے لیے کہا تھا ۔ اس لیے اسے روٹی وغیرہ کا انتظام بھی بازار میں ہی کرنا تھا ۔ اسے پتہ تھا کہ دوست وقت کا بہت پابند ہے اس لیے پانچ بجے سے پہلے ہی گھر پہنچنا ضروری ہے ۔ گاڑی کے پیچھے ایمبولینس بار بار ہارن بجا کر ماجد کو سایڑ چھوڑنے کے لیے اشارہ کرتی تھی لیکن ماجد نے یہ دیکھ کر نظر انداز ہی کر دیا کہ ایمبولینس گاڑی میں کوئی بیمار ہے ہی نہیں ۔ واقعی ایمبولینس گاڑی میں کوئی بیمار تھا ہی نہیں لیکن پھر بھی اس کا ڑرایور بار بار ہارن بجا رہا تھا ۔ تھوڑا آگے چلا تو سینکڑوں کی تعداد میں گاڑیاں جام میں پھنسی تھی کیونکہ کسی ماروتی کار کا ایکسیڈینٹ ہوا تھا ۔ ایمبولینس گاڑی کو نہ آگے جانے کا راستہ تھا نہ ہی پیچھے جانے کا کیونکہ سایڑ نہ چھوڈنے‌ کی وجہ سے وہ بھی جام میں اس جگہ پھنسی جہاں پیچھے موڑنے کا کوئی موقع ہی نہ تھا ۔ ماجد نے کوئی دوسرا راستہ اختیار کرکے گھر پہنچنے میں کامیابی حاصل کی ۔ لیکن جوں ہی گھر کا دروازہ کھول کر اندر چلا گیا تو اس کی بیوی رو رو کر اپنے بال نوچ رہی تھی ۔ پتہ چلا کہ ماجد کا چار سال کا چھوٹا لڑکا بخار میں مبتلا ہو گیا ہے ۔‌ جب نزدیکی پرائمری ہیلتھ سینٹر پہنچایا گیا تو وہاں ڈیوٹی پر مامور ڈاکٹر صاحب نے اس کو شہر کے صدر ہسپتال ریفر کیا ۔ ایمبولینس حاصل کرنے کے لئے اس نے فیس ادا کیا اور ایک ملازم جو ایمبولینس کا انچارج تھا سے کہا مہربانی کر کے جلدی کریں۔۔۔۔۔۔۔
جب ملازم نے ایمبولینس ڑرایور کو فون کیا تو معلوم ہوا کہ ایمبولینس گاڑی ایک گھنٹے سے جام میں پھنسی ہوئی ہے ۔۔۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جرمِ ضعیفی

Next Post

جموں و کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

Online Editor

Online Editor

Related Posts

خالد

آخری ملاقات

2024-12-22
پروین شاکر کا رثائی شعور

پروین شاکر۔۔۔نسائی احساسات کی ترجمان

2024-12-22
’’میر تقی میر‘‘ لہجے کے رنگ

میر تقی میر کی سوانح حیات ”ذکر میر“ کا فکری اور تاریخی جائزہ

2024-11-17
ونود کھنہ: پشاور سے بمبئی تک

ونود کھنہ: پشاور سے بمبئی تک

2024-11-17
کتاب کا جائزہ: شہلا رشید کی -رول ماڈلز

کتاب کا جائزہ: شہلا رشید کی -رول ماڈلز

2024-11-13
روشنیوں کا تہوار، اردو شاعری کی نظر میں

روشنیوں کا تہوار، اردو شاعری کی نظر میں

2024-11-03
ادبی چوریاں اور ادبی جعل سازیاں

ادب ، نقاد اور عہدِجنگ میں ادبی نقاد کا رول

2024-11-03
موبائل فون کا غلط استعمال !

موبائل فون!

2024-10-20
Next Post
جموں و کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

جموں و کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan