• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home کالم ادب نامہ

لج بابا کا- سرینگر

Online Editor by Online Editor
2023-09-03
in ادب نامہ
A A
لج بابا کا- سرینگر
FacebookTwitterWhatsappEmail

تحریر:یاور حبیب ڈار
میں نے خواب میں ایک خوشنما زندگی لج بابا کا میںگزاری۔ دراصل میں کشمیر یونیورسٹی جا رہتا تھا۔ سرینگر پہونچ کر اس مقام پر مجھے ایک رات گزر جاتی ہے۔ ان گھر والوں نے میرے ساتھ اچھا سلوک کیا جیسے کہ میں ان کا اپنا بیٹا تھا۔ ان کا گھر بھی بہت اچھا تھا۔ ایک لمحہ کے لیے میں گھر سے باہر نکلا تو اس گاؤں کو غور سے دیکھتا ہوں جیسے یہ جنگلوں کے بیچ میں پڑتا تھا یعنی جیسے کوئی وادی ہو جو چاروں طرف جنگل سے گھیری ہوئی اور بیچ میں یہ خوبصورت گاؤں پڑتا ہے۔ یہاں کے لوگ گاڑیوں میں اکثر سواری بلحاظ تفریح کرتے نظر آتے ہیں۔ ان گھر والوں کی بھی ایک گاڑی ہوتی ہے جسکا ایک ڈرائیور بھی ہوتا ہے جسے میں پہلے انہی کا بچہ سمجھ رہا تھا لیکن یہ ایک یتیم تھا جسے یہ گھر والے پال پوس رہے تھے۔
گاڑی میں قیام کے دوران مجھے ایک بچہ کہتا ہے کہ جناب کیا پرندے بھی نسل کشی کرتے ہیں۔ یہ منظر اس نے ایک طوطے کو دیکھ کر مجھ سے کہا جو جماع کر رہے تھے اور میں نے مزید اس پر گفتگو کی جیسے میں معلمی کے پیشے پر معمور کیا گیا تھا۔ ایک اور بات اس گاؤں کے بچے جب بھی تفریح کے لیے نکلتے تھے تو وہ جنگل سے بنیچے گھروں کی طرف نیم برہنہ بھاگے آرہے تھے۔ اس گاؤں کے تمام گھر بہت ہی قریب قریب بنائے گئے تھے لیکن یہاں مرد,عورتیں اور بزرگ دکھائی نہیں دیتے تھے بلکہ ان گھروں کے در و دیوار کھلے رہتے ہیں۔اس گاؤں میں ایک بڑا اسکول بھی تھا, جب کھلا تو کوئی بچہ اسکول میں نہیں, اس کے آگے ایک ندی سی دکھ رہی تھی اور اسی ندی کے اردگرد یہاں کے لوگ گول گول چکر لگاتے تھے گاڑی میں یہ جیسے ان کا روزکا معمول تھا اور کوئی رسم تھی۔ جس گھر میں میں ایک رات قیام کرتا ہوں اس کا سرپرست/ خاندار بھی گاڑی میں گاؤں کی گول گول چکر لگا کر واپس آجاتا ہے۔ ہم بھی واپس آ جاتے ہیں ان تمام منظر سے لطف اندوز ہو کر اور گھر والے مجھے چائے پلاتے ہیں۔ اب میں اٹھنے لگا تو فون بھی ساتھ اٹھاتا ہوں لیکن اندھیرا ہونے کی وجہ سے میں نے کسی دوسرے کا فون اٹھایا تھا, واپس اندر جاتا ہوں اپنا فون لے جانے کے لیے لیکن پھر سے کسی دوسرے کا فون۔۔۔ بالآخر اپنا فون لے کر آتا ہوں ۔دل کا مسمم ارادہ ہے کہ میں ایک اور رات اسی گھر میں گزاروں گا ۔ اور اس کے بعد واپس اپنے گھر چلا جاؤں گا۔ مختصراً اس گھر اور گاؤں نے میرے اندر ایک گھر کرلیا اور ایسا لگا جسے میں وہاں کا مقامی و پشنتی باشندہ ہوں۔ خیر جو بھی دیکھا اللہ بہتر جانتا ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ہندوستان آج ایک صف اول کی سائنسی طاقت ہے ۔ ایل جی سنہا

Next Post

نفسِ رائج الوقت

Online Editor

Online Editor

Related Posts

خالد

آخری ملاقات

2024-12-22
پروین شاکر کا رثائی شعور

پروین شاکر۔۔۔نسائی احساسات کی ترجمان

2024-12-22
’’میر تقی میر‘‘ لہجے کے رنگ

میر تقی میر کی سوانح حیات ”ذکر میر“ کا فکری اور تاریخی جائزہ

2024-11-17
ونود کھنہ: پشاور سے بمبئی تک

ونود کھنہ: پشاور سے بمبئی تک

2024-11-17
کتاب کا جائزہ: شہلا رشید کی -رول ماڈلز

کتاب کا جائزہ: شہلا رشید کی -رول ماڈلز

2024-11-13
روشنیوں کا تہوار، اردو شاعری کی نظر میں

روشنیوں کا تہوار، اردو شاعری کی نظر میں

2024-11-03
ادبی چوریاں اور ادبی جعل سازیاں

ادب ، نقاد اور عہدِجنگ میں ادبی نقاد کا رول

2024-11-03
موبائل فون کا غلط استعمال !

موبائل فون!

2024-10-20
Next Post
خالد

نفسِ رائج الوقت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan