• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home کالم

آہ!ہمنت کمار لویا

Online Editor by Online Editor
2022-10-06
in رائے, کالم
A A
ڈی جی جیل ہیمنت کمار لوہیا کی لاش شہر کے مضافات کے ایک گھر سے پُراسرار حالت پائی گئی
FacebookTwitterWhatsappEmail

تحریر:ہاشم قریشی

افسوس دیانت دار ،انسانیت کے پیرو کار ایک نیک دل پولیس آفیسر DG Lohia اپنے ہی گھر کے ملازم کے ہاتھوں بے رحمی سے قتل ہوگئے۔جب وہ JIC میں SSP تھے اور میں قیدی۔تو ہماری جان پہچان ہوئی تھی جو دوستی میں بدل گئ۔رشوت کے بہت خلاف تھے۔بے گناہ کو جیل میں رکھنے اور سزا دینے کے بہت خلاف تھے۔محکمے میں رشوت خور آفسیروں کے خلاف بھی تھے اور منہ پر بےعزتی کرتے تھے۔انسانی تقدس کا احترام کرتے تھے۔ اپنے ماتحتوں سے محبت سے پیش آتے تھے۔
میری صاف گوئی اور میری زندگی کی درد ناک داستان سے بہت متاثر تھے۔بہت احترام کرتے تھے۔JIC میں جب تک رہے تو جب بھی مجھے کسی بے گناہ کی بے گناہی کا علم ہوتا تھا تو میں ان کو بتادیتا تھا۔انھوں نے میری ایک سال کی قید کے دوران کم از کم150/200 کے قریب لوگ رہا کردئے۔ ایک ان سے بڑے کشمیری آفیسر کو میں نے جب ایک بے گناہ 16 سالہ یتیم قیدی کے بارے میں کہا تو اس نے انکار کیا۔مگر جب ہمنت کمار لویا کو اس یتیم کو رہا کرنے کا کہا تو انسپکٹر امین قریشی( یہ پونچھ کے تھے) سے تحقیقات کرانے کے بعد اس یتیم کو ایک ہفتے میں رہا کردیا۔(آج بھی یہ آدمی میرے گھر میں ہمارے گھر کا قابل اعتبار ہیلپر ہے )
ہمنت لویا ان بے شمار لوکل پولیس آفسروں سے بہترین انسان اور لوگوں کا ہمدرد تھا جو فرعونیت کا مجسمہ بنے ہوئے ہیں۔میری زندگی میں ہندوستان و پاکستان میں ہزاروں پولیس آفسروں سے واسطہ پڑا ہے مگر میں نے لویا جیسے پولیس آفسر بہت کم دیکھے ہیں۔ ( میں نے ssp رینک کے ایک افسر کو پاکستان کے شاہی قلعہ میں رسیوں سے بندھے ہونے کے باوجود منہ پر تھوک دیا تھا جب اس نے میری قوم کو گالی دی تھی۔بعد میں وہ ” آزاد کشمیر کا IG بھی بنا تھا )
میری دعا ہے کہ لویا صاحب کو ابدی سکون ملے اور ان کے اہل خانہ کو صبر و سکون ملے۔نہ جانے اس دنیا میں نیک انسانوں کے ساتھ ایسا کیوں ہوتا ہے!

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

پاور سیکٹر کی نجکاری کے خلاف احتجاج

Next Post

چربیلے جگر کا علاج

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اٹل جی کی کشمیریت

اٹل جی کی کشمیریت

2024-12-27
سوامتو پراپرٹی کارڈ:  دیہی اثاثوں سے آمدنی حاصل کرنے کا داخلی دروازہ

سوامتو پراپرٹی کارڈ: دیہی اثاثوں سے آمدنی حاصل کرنے کا داخلی دروازہ

2024-12-27
وادی میں منشیات کے عادی افراد حشیش ، براون شوگر کا بھی استعمال کرتے ہیں

منشیات کے خلاف جنگ ۔‌ انتظامیہ کی قابل ستائش کاروائیاں

2024-12-25
اگر طلبا وزیر اعلیٰ کی یقین دہانی سے مطمئن ہیں تو میں بھی مطمئن ہوں :آغا روح اللہ مہدی

عمر عبداللہ کے اپنے ہی ممبر پارلیمنٹ کا احتجاج:این سی میں تناؤ کا آغاز

2024-12-25
خالد

آخری ملاقات

2024-12-22
پروین شاکر کا رثائی شعور

پروین شاکر۔۔۔نسائی احساسات کی ترجمان

2024-12-22
معاشرتی بقا اَور استحکام کیلئے اخلاقی اقدار کو فروغ دیجئے

حسن سلوک کی جھلک

2024-12-20
وادی میں منشیات کے عادی افراد حشیش ، براون شوگر کا بھی استعمال کرتے ہیں

منشیات کی سونامی ! مرض کی دوا کیا؟

2024-12-20
Next Post
چربیلے جگر کا علاج

چربیلے جگر کا علاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan