• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, مئی ۱۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home کالم رائے

جھانسوں کے طوفان میں ڈوبتا ہوا کشمیر

Online Editor by Online Editor
2023-12-20
in رائے, کالم
A A
یوٹیوبرز کے پرچار کا شاخسانہ درجنوں صارفین لٹ گئے، کمپنی 60کروڑ روپیہ کی رقم پر ہاتھ صاف کر گئی، متاثرین سراپا احتجاج
FacebookTwitterWhatsappEmail

تحریر:آصف اقبال

کل علی الصبح سے وادی کشمیر کے اطراف و اکناف میں ایک خبر آگ کی طرح پھیل گئی کہ سرینگر میں Scamطشتِ ازبام ہوا جسمیں سادہ لوح عوام سے 59کروڑ ہڑپ کئے گئے ہیں۔ اگرچہ یہ واقع کوئ پہلا واقعہ نہیں ہے بلکہ اس سے پہلے بھی کئی سارے واقعات بھی رونما ہوئے لیکن یہ سلسلہ تھمنے کا نام لے رہا ہے بلکہ ہر نئے دِن کے ساتھ اسکا دامن تیزی سے وسیع ہوتا گیا۔ ظاہر ہے ان جھانسوں کے طوفان میں سرزمین کشمیر ڈوبتا ہوا نظر آرہا ہے۔آخر عام لوگ سادگی کا مزاج اپناتے ہوئے اپنا قیمتی پیسہ ضایع کرتے ہیں اور پھر کفِ افسوس ملتے رہتے ہیں۔ اسی بیچ کل سرینگر میں اسی نوعیت کے ایک واقع کا پردہ فاش ہوا جس سے معلوم ہوا کہ گُزشتہ نو مہینے سے Curative Services pvt limitedکے نام سے سرینگر اور دیگر کئ علاقوں میں دفاتر کھولے گئے اور لوگوں کو منظم طریقے سے کمپنی کا تعارف دیا گیا۔کمپنی میں کئ سارے ملازمین کام کر رہے تھے اور کال سینٹرس کے طرز پر لوگوں کو کمپنی میں Invest کرنے پر آمادہ کیا جاتا تھا۔کمپنی میں Invest کرنے کے لئے باضابط طور رجسٹرین کی جاتی تھی اور اُسکے بعد Password مل جاتا تھا۔اکاونٹ کھولنے پر پانچ ہزار روپیے کمپنی کے اکاونٹ میں جمع کرانے پر رقم دوگنا ہونے کا فرضی دعویٰ کرکے لوگوں کو دو دو ہاتھوں سے لوٹنے کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔ کمپنی کئ مہینوں سے وادی میں کام کرتی ہے اور ایک مربوط نظام سے لوگوں کو سبز باغ دکھا کر خوب پھلتی پھولتی ہے۔ کمپنی کی تشہیر کے لئے وادی میں موثر یوٹیوبرس اور کچھ صاحب اثرSocial media Influencersکو اپنے جھانسے میں پھنسا کر اپنا مقصد پورا کرنے میں کوئ دقیقہ فروگزاشت نہیں کرتے۔ ظاہر سے بات ہے کہ تشہیر کے لئے اِن یوٹیوبرس اور Influencersکے ساتھ ڈیل ہوجاتی ہے اور سوشل میڈیا پر کمپنی کے فوائد کی دھوم مچ جاتی ہے۔روزانہ سوال کا جواب دینے پر پیسہ،پیسہ جمع کرنے پر رقم دوگنا ہونے کا وعدہ اور کئ سارے آفرس ملنے کا Add سوشل میڈیا پر مذکورہ یو ٹیوبرس نہایت خوبصورت کے ساتھ چلاتے ہیں۔سادہ لوح عام خوشی سے جھوم اُٹھتے ہیں،بناء کسی تحقیق کے کمپنی سے رابط کرتے ہیں،پیسہ جمع کرتے ہیں،امیر بننے کے خواب میں اپنی جمع پونجی کمپنی کو حوالہ کرتے ہیں ہزاروں روپیے سے لاکھوں. روپئے کمپنی میں جمع کراتے ہیں تاکہ اُنہیں دوگنا رقم مل جائے لیکن باآلاخر جمع پونجی ایک جھانسے کے سنمدر میں ڈوب جاتی ہے۔ گُزشتہ کئ سال سے کشمیر میں مُختلف نوعیت کے Scamsطشت ازبام ہوئے لیکن عام لوگ حوش کے ناخن نہیں لیتے ہیں۔ سرکاری ملازمت دینے کے جھانسے میں ابھی تک کتنے لوگوں نے اپنا پیسہ ضایع کیا،موبائل کے ذریعے ایک چھوٹی مسیج یا ایک کال کے ذریعے کتنے لوگوں نے سادگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے افسوس کے سواء کچھ حاصل نہیں کیا۔ فرضی کمپنیوں کے نام پر ہزاروں لوگوں کو لوٹا گیا،لاٹری کے نام پر ہزاروں لوگوں پر ڈھاکہ ڈالا گیا۔ اسطرح سے منظم طریقے سے آئے روز لوگوں کو بہلاکر مُختلف طریقے سے بے وقوف بناکر لوٹا جارہا ہے۔
مگر اِن سب واقعات کے باوجود اہلیان کشمیر سبق نہیں سیکھتے ہیں بلکہ امیر بننے کے خواب میں خستہ حال ہوتے ہیں۔اِن جھانسوں میں پڑھے لکھے ،ان پڑھ ،،امیر اور غریب یکسان طور متاثر ہیں۔آخر لوگوں میں بیداری کی حِس کب پیدا یوگئ اور کب بیدار مغزی سے اِن جھانسوں کو چلانے والوں سے نجات ملے گا۔ محنت سے پیسہ کمانے کا جذبہ مفقود ہوتا جارہا ہے اور لمحوں میں کروڈ پتی بننے کا مزاج تیزی سے فروغ پارہا ہے جسکے نتیجے میں لوگ آنکھ بند کرکے اِن جھانسوں میں پھنس جاتے ہیں۔پولیس کی سائبر سیل کے ساتھ ساتھ عوام کو بھی تیزی سے پھیلنے والی اس وباء سے نجات حاصل کرنے کے لئے ہوشیار رہنا ہوگا اور وادی کے یو ٹیوبرس کو بھی اندھی تقلید سے اجتناب کرکے کسی کمپنی کی تشہیر کے سلسلے میں پہلے پولیس سے باضابط طور ویری فیکشن رپورٹ لینا چاہیے۔ آخر جس قوم میں بے روزگای کا بھوت سوار ہو،مہنگائ کا جن بوتل سے باہر آچکا ہو اور پھر ایک خطیر رقم قریباً ساٹھ کروڑ روپیہ جھانسے کی صورت میں ضایع ہوجائے تو اُسکو قوم کی معاشی حالت کس قدر کمزور ہوسکتی ہے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

زائد از چارسو نجی اسکول بند ہونے کا اندیشے

Next Post

آن لائن گھوٹالہ: کئی مقامات پر چھاپہ ماری کے دوران قابل اعتراض مواد ضبط، تشہیر کرنے والے یوٹیوبرز بھی شکنجے میں: پولیس

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اٹل جی کی کشمیریت

اٹل جی کی کشمیریت

2024-12-27
سوامتو پراپرٹی کارڈ:  دیہی اثاثوں سے آمدنی حاصل کرنے کا داخلی دروازہ

سوامتو پراپرٹی کارڈ: دیہی اثاثوں سے آمدنی حاصل کرنے کا داخلی دروازہ

2024-12-27
وادی میں منشیات کے عادی افراد حشیش ، براون شوگر کا بھی استعمال کرتے ہیں

منشیات کے خلاف جنگ ۔‌ انتظامیہ کی قابل ستائش کاروائیاں

2024-12-25
اگر طلبا وزیر اعلیٰ کی یقین دہانی سے مطمئن ہیں تو میں بھی مطمئن ہوں :آغا روح اللہ مہدی

عمر عبداللہ کے اپنے ہی ممبر پارلیمنٹ کا احتجاج:این سی میں تناؤ کا آغاز

2024-12-25
خالد

آخری ملاقات

2024-12-22
پروین شاکر کا رثائی شعور

پروین شاکر۔۔۔نسائی احساسات کی ترجمان

2024-12-22
معاشرتی بقا اَور استحکام کیلئے اخلاقی اقدار کو فروغ دیجئے

حسن سلوک کی جھلک

2024-12-20
وادی میں منشیات کے عادی افراد حشیش ، براون شوگر کا بھی استعمال کرتے ہیں

منشیات کی سونامی ! مرض کی دوا کیا؟

2024-12-20
Next Post
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے: پولیس

آن لائن گھوٹالہ: کئی مقامات پر چھاپہ ماری کے دوران قابل اعتراض مواد ضبط، تشہیر کرنے والے یوٹیوبرز بھی شکنجے میں: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan