• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

سوشل میڈیا کی مشہورسعودی خاتون ’ساز القحطانی‘ ٹریفک حادثے میں ہلاک

Online Editor by Online Editor
2022-03-18
in شوبز
A A
سوشل میڈیا کی مشہورسعودی خاتون ’ساز القحطانی‘ ٹریفک حادثے میں ہلاک
FacebookTwitterWhatsappEmail

ریاض:سوشل میڈیاپرمشہورسعودی خاتون ’ساز القحطانی‘ ریاض میں المناک ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوگئیں۔ القحطانی کی ہلاکت کی خبرپر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے رنج و افسوس کا اظہار کیا جارہا ہے۔
العربیہ نیوز کے مطابق ریاض میں مقیم 22 سال ساز القحطانی کی گاڑی کو پیش آنے والے المناک حادثے کی وڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ القحطانی کی تیز رفتار کارپل کی سائٹ سے ٹکرا کرحادثے کا شکار ہوئی۔القحطانی کی ہلاکت کے حوالے سے مزید تفصیلات کا علم نہیں ہوسکا تاہم ابتدائی معلومات کے مطابق حادثہ ریاض کی شاہراہ ’العروبہ ‘ پرپیش آیا حادثے کے بعد ’ساز القحطانی ‘ کوہسپتال منتقل کیا مگر وہ راستے میں ہی جان کی بازی ہار گئی۔
واضح رہے 22 سالہ ساز القحطانی سعودی عرب میں سوشل میڈیا خاص کراسنیپ چیٹ کی مشہور شخصیت کے طورپرپہچانی جاتی تھی ان کے ہزاروں فالورز تھے۔القحطانی ٹیک ٹاک اور انسٹاگرام پربھی کافی مشہورتھیں جہاں وہ مختلف نوعیت کی پوسٹس کرتی جن میں نتے نئے ڈیزائن کے ملبوسات کے علاوہ مختلف پروگرامز کی وڈیوز کو سوشل میڈیا پراپ لوڈ کیاجاتا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بھارت کی روس سے تیل کی خریداری پابندیوں کی خلاف ورزی نہیں، امریکا

Next Post

’’ممکن ‘‘۔جموں وکشمیر کے نوجوانوں کیلئے روزی روٹی پیدا کرنے کی سکیم

Online Editor

Online Editor

Related Posts

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

2024-12-10
‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

2024-11-29
سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

2024-11-25
سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

2024-11-16
’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

2024-11-12
جیمز بانڈ کا کردار کرنا چاہتا ہوں لیکن میرا قد بہت چھوٹا ہے: شاہ رخ خان

سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کو بھی قتل کی دھمکی موصول

2024-11-08
Next Post
’’ممکن ‘‘۔جموں وکشمیر کے نوجوانوں کیلئے روزی روٹی پیدا کرنے کی سکیم

’’ممکن ‘‘۔جموں وکشمیر کے نوجوانوں کیلئے روزی روٹی پیدا کرنے کی سکیم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan