• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

استثنیٰ کی درخواست مسترد، ’کنگنا مشہور شخصیت لیکن ایک ملزمہ بھی ہیں‘

Online Editor by Online Editor
2022-03-25
in شوبز
A A
استثنیٰ کی درخواست مسترد، ’کنگنا مشہور شخصیت لیکن ایک ملزمہ بھی ہیں‘
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب ڈیسک

ممبئی کے میٹروپولیٹن مجسٹریٹ آر آر خان نے بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی جاوید اختر کی جانب سے دائر کیے گئے مقدمے میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کر دی ہے۔
ہندوستان ٹائمز کے مطابق کنگنا رناوت نے عدالت سے نغنہ نگار جاوید اختر کی جانب سے ان کے خلاف دائر کیے گئے ہتک عزت کے مقدمے میں حاضری سے مستقل استثنیٰ مانگا تھا۔
ممبئی کی عدالت نے کہا کہ ’اگرچہ کنگنا ایک مشہور شخصیت ہیں لیکن وہ اب بھی اس کیس میں ملزمہ ہیں۔‘
عدالتی حکم میں کہا گیا ہے کہ ’ملزم اس کیس کے ٹرائل کے لیے اپنی مرضی کے مطابق اپنی شرائط طے کر رہا ہے۔ ملزم مستقل استثنیٰ کا دعویٰ نہیں کر سکتا۔ ملزم کو قانون کے قائم کردہ طریقہ کار اور اپنے ضمانتی بانڈز کی شرائط و ضوابط پر عمل کرنا ہوگا۔‘
مجسٹریٹ خان نے مزید کہا کہ ’آج تک ملزمہ اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کے ٹرائل کے لیے عدالت کے ساتھ تعاون کرنے کے ارادے سے پیش نہیں ہوئیں۔‘
جاوید اختر نے نومبر 2020 میں عدالت میں کنگنا کے خلاف شکایت درج کرائی تھی جس میں دعویٰ کیا تھا کہ اداکارہ نے ایک ٹیلی ویژن انٹرویو میں ان کے خلاف ہتک آمیز بیانات دیے جس سے ان کی ساکھ کو نقصان پہنچا۔جاوید اختر نے کہا کہ ’کنگنا نے اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے بعد بالی وڈ میں موجود ایک ‘گروہ’ کا ذکر کرتے ہوئے ان کا نام لیا۔ اس کے بعد کنگنا نے اسی عدالت میں جاوید اختر کے خلاف مبینہ طور پر بھتہ خوری اور مجرمانہ دھمکی کی شکایت بھی دائر کی تھی۔
رپورٹ کے مطابق کنگنا نے عدالت سے مستقل استثنیٰ کی درخواست کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ ہندی فلم انڈسٹری کی سرفہرست اداکاراؤں میں سے ایک ہیں اور انہیں پیشہ ورانہ امور کے لیے ملک کے مختلف حصوں اور بین الاقوامی مقامات کا سفر کرنے کی ضرورت ہے۔تاہم عدالت نے ان کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ’بلا شبہ، ایک مشہور شخصیت ہونے کے ناطے ان کی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں ہیں لیکن وہ یہ نہیں بھول سکتیں کہ وہ اس کیس میں ایک ملزم ہیں۔‘

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

یوکرین پر حملہ، روس کو جی 20 سے نکال دینا چاہیے: امریکہ

Next Post

پوتن کی مبینہ بیوی کو ملک بدر کرنے کی سوئس درخواست پر 63 ہزار دستخط

Online Editor

Online Editor

Related Posts

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

2024-12-10
‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

2024-11-29
سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

2024-11-25
سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

2024-11-16
’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

2024-11-12
جیمز بانڈ کا کردار کرنا چاہتا ہوں لیکن میرا قد بہت چھوٹا ہے: شاہ رخ خان

سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کو بھی قتل کی دھمکی موصول

2024-11-08
Next Post
پوتن کی مبینہ بیوی کو ملک بدر کرنے کی سوئس درخواست پر 63 ہزار دستخط

پوتن کی مبینہ بیوی کو ملک بدر کرنے کی سوئس درخواست پر 63 ہزار دستخط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan