• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

عالیہ بھٹ ’مقبول ترین اداکارہ‘، دیپکا پاڈوکون کو پیچھے چھوڑ دیا

Online Editor by Online Editor
2022-03-31
in شوبز
A A
عالیہ بھٹ ’مقبول ترین اداکارہ‘، دیپکا پاڈوکون کو پیچھے چھوڑ دیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب مانیٹرینگ
ہر سلیبریٹی کی ایک برانڈ ویلیو ہوتی ہے اور اس برانڈ ویلیو کے ساتھ وہ زیادہ منافع کمانے کی کوشش کرتی ہے اور ہر روز کامیاب اور امیر بن جاتی ہے۔انڈین انٹرٹینمنٹ ویب سائٹ بالی وڈ لائف کے مطابق بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے برینڈ ویلیو میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ گنگوبائی کاٹھیاواڑی کی اداکارہ آہستہ آہستہ خاتون سپر سٹار کا مقام حاصل کر رہی ہیں۔
ڈف اینڈ فیلپس کی رپورٹ کے مطابق عالیہ نے دیپکا پاڈوکون اور سپر سٹار سلمان خان کو پیچھے چھوڑتے ہوئے 2021 میں سب سے زیادہ مقبول شخصیت بن گئی ہیں۔ اداکارہ چھ کروڑ 81 لاکھ ڈالر کے ساتھ فہرست میں چوتھے نمبر پر ہیں۔ ان کے بوائے فرینڈ رنبیر کپور بھی یہ تسلیم کرتے ہیں کہ وہ زندگی میں زیادہ کامیابی حاصل کرنے والی اداکارہ ہیں۔بالی وڈ اداکارہ دیپکا پاڈوکون پانچ کروڑ 16 لاکھ ڈالرز کے ساتھ فہرست میں ساتویں نمبر پر ہیں جبکہ سلمان خان نویں نمبر پر ہیں۔انڈین کرکٹر وراٹ کوہلی برانڈ ویلیو کے اعتبار سے 18 کروڑ 57 لاکھ ڈالر کے ساتھ سب سے پہلے نمبر پر ہیں جبکہ دوسرے نمبر پر رنویر سنگھ، تیسرے نمبر پر اکشے کمار ہیں۔
فہرست میں پانچواں نمبر ایم ایس دھونی،چھٹا نمبر امیتابھ بچن اور ساتواں نمبر دیپکا پاڈوکون کا ہے۔سلمان خان اس فہرست میں نویں جبکہ ایوشمان کھرانا دسویں نمبر پر ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں وکشمیر کے سینئر شہریوں کی پوری طرح سے دیکھ بھال کی جائے گی: منوج سنہا

Next Post

کانگریس کا جموں میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج

Online Editor

Online Editor

Related Posts

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

2024-12-10
‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

2024-11-29
سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

2024-11-25
سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

2024-11-16
’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

2024-11-12
جیمز بانڈ کا کردار کرنا چاہتا ہوں لیکن میرا قد بہت چھوٹا ہے: شاہ رخ خان

سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کو بھی قتل کی دھمکی موصول

2024-11-08
Next Post
کانگریس کا جموں میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج

کانگریس کا جموں میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan