• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

جینیفر لوپیز اور بین افلیک کی 18 برس بعد دوبارہ منگنی

Online Editor by Online Editor
2022-04-12
in شوبز
A A
جینیفر لوپیز اور بین افلیک کی 18 برس بعد دوبارہ منگنی
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب مانیٹرینگ
گلوکارہ اور اداکارہ جنیفر لوپیز نے 18 برس بعد اپنے دوست اداکار بین افلیک سے دوبارہ منگنی کر لی ہے۔خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق سنیچر کو 52 سالہ جنیفر لوپیز ایک ویڈیو میں جذباتی انداز میں سبز رنگ کی انگوٹھی دکھا رہی ہیں جو انہوں نے منگنی کے بعد پہنی ہے۔
واشنگٹن میں جنیفر لوپیز کے نمائندے نے پیپل میگزین سے بات کرتے ہوئے منگنی کی تصدیق کی ہے۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق منگنی کے موقع پر پہنائی جانے والی انگوٹھی سبز رنگ کے ہیرے کی ہے۔
پہلی بار منگنی کے بعد جوڑے کو ’بینیفر‘ کے نام سے پکارا گیا تھا اور گزشتہ برس دونوں اداکاروں کے ایک بار پھر ساتھ گھومنے پھرنے کی تصاویر انٹرنیٹ پر شیئر کی گئیں۔
جنیفر لوپیز اور بین افلیک کی پہلی ملاقات سنہ 2002 میں مشہور فلم ’گگلی‘ کے سیٹ پر ہوئی تھی۔دونوں نے سنہ 2003 میں شادی کرنے کا اعلان کیا جسے بعد ازاں ملتوی کر دیا گیا۔ اس کے بعد سنہ 2004 میں اپنے تعلق کے خاتمے کا اعلان کیا۔
جنیفر لوپیز کی یہ چوتھی شادی ہوگی جبکہ اداکار و ہدایت کار بین افلیک جن کی عمر 49 برس ہے دوسری بار شادی کر رہے ہیں۔جنیفر لوپیز اس سے قبل اداکار اوجانی نوا، ڈانسر کرس جوڈ اور گلوکار مارک انتھونی سے شادی کے بعد علیحدگی اختیار کر چکی ہیں۔ ان ے 14 برس کی عمر کے دو جڑواں بچے ہیں۔
بین افلیک اس سے قبل اداکارہ جنیفر گارنر سے شادی کر چکے ہیں جن سے ان کے تین بچے ہیں۔رواں برس فروری میں پیپل میگزین کے ساتھ جنیفر لوپیز نے بین افلیک سے اپنے دوبارہ تعلق پر گفتگو کی تھی۔انہوں نے کہا تھا کہ ’یہ ایک خوبصورت اور محبت بھری کہانی ہے کہ ہم کو دوبارہ موقع مل رہا ہے۔‘

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جنگ کے باعث یوکرین کے دو تہائی بچے گھر چھوڑنے پر مجبور ہوئے: اقوام متحدہ

Next Post

بابر اعظم دو بار’پلیئر آف دا منتھ‘ کا اعزاز حاصل کرنے والے پہلے کھلاڑی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

2024-12-10
‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

2024-11-29
سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

2024-11-25
سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

2024-11-16
’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

2024-11-12
جیمز بانڈ کا کردار کرنا چاہتا ہوں لیکن میرا قد بہت چھوٹا ہے: شاہ رخ خان

سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کو بھی قتل کی دھمکی موصول

2024-11-08
Next Post
بابر اعظم دو بار’پلیئر آف دا منتھ‘ کا اعزاز حاصل کرنے والے پہلے کھلاڑی

بابر اعظم دو بار’پلیئر آف دا منتھ‘ کا اعزاز حاصل کرنے والے پہلے کھلاڑی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan