• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

فلم بنانا اب مشکل کام: اجے دیوگن

Online Editor by Online Editor
2022-04-23
in شوبز
A A
فلم بھولا میں تبو کے ساتھ کام کریں گے اجے دیوگن
FacebookTwitterWhatsappEmail

ممبئی، 23 اپریل :

بالی ووڈ کے سنگھم اسٹار اجے دیوگن کا کہنا ہے کہ 90 کی دہائی کے مقابلے میں اب فلمیں بنانا بہت مشکل کام ہو گیا ہے۔
اجے دیوگن ان دنوں اپنی آنے والی فلم رن وے 34 کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ اجے دیوگن نے کہا کہ 90 کی دہائی کے مقابلے میں اب فلمیں بنانا پہلے سے زیادہ مشکل ہوگیا ہے۔ کیونکہ نئی نسل کے لیے اب چیزیں بدل چکی ہیں۔ فلموں کا بجٹ بہت بڑھتا جا رہا ہے۔ آپ کو ہر وقت محتاط رہنا پڑتا ہے کہ پیسہ اور وقت ضائع نہ ہو۔ پہلے فلم بنانے میں بہت مزا آتا تھا، ہم ذرا لاپرواہ تھے۔ فلم کامیاب ہوگی یا نہیں اس کا کوئی دباؤ نہیں تھا۔ نہ کوئی تشہیر ہوتی تھی اور نہ ہی کوئی سوشل میڈیا تھا۔ اس لئے آپ کو معلوم نہیں ہوتا تھا کہ کیا ہو رہا ہے۔ عوام کا ردعمل کیا ہے۔ اب تخلیق کاروں پربھی دباؤ زیادہ ہے۔
اجے دیوگن نے کہا، “آج کل ہر کوئی ناقد بن گیا ہے۔ جس کی وجہ سے آج کل دباؤ بھی بہت بڑھ گیا ہے۔ آج ہمیں اپنے کام پر زیادہ توجہ دینی پڑتی ہے۔ اب انڈسٹری معیاری کام کے تئیں سنجیدہ ہوگئی ہے۔ کیونکہ اس کو معلوم ہے کہ اب اس کے ناظرین کے پاس بین الاقوامی سینما بھی ہے۔‘‘(یو این آئی)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سعودی عرب میں فوت ہونے والے کشمیری نوجوان کی میت واپس لانے میں مدد کریں:جے کے ایس اے کی لیفٹیننٹ گورنر سے اپیل

Next Post

کشمیر کے پنچاتی نمائندے سخت سیکورٹی کے بیچ جموں روانہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

2024-12-10
‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

2024-11-29
سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

2024-11-25
سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

2024-11-16
’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

2024-11-12
جیمز بانڈ کا کردار کرنا چاہتا ہوں لیکن میرا قد بہت چھوٹا ہے: شاہ رخ خان

سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کو بھی قتل کی دھمکی موصول

2024-11-08
Next Post
کشمیر کے پنچاتی نمائندے سخت سیکورٹی کے بیچ جموں روانہ

کشمیر کے پنچاتی نمائندے سخت سیکورٹی کے بیچ جموں روانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan