• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

انسٹاگرام کے ٹاپ ٹین انفلوئنسر، عالیہ بھٹ کا نام بھی شامل

Online Editor by Online Editor
2022-04-28
in شوبز
A A
انسٹاگرام کے ٹاپ ٹین انفلوئنسر، عالیہ بھٹ کا نام بھی شامل
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب ڈیسک
بالی وڈ فلم انڈسٹری میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کے بعد عالیہ بھٹ اب مغرب کو بھی اپنی اداکاری سے گرویدہ بنانے کی تیاریوں میں ہیں۔
این ڈی ٹی وی نے انفلوئنسر مارکیٹنگ حب کے حوالے سے بتایا ہے کہ ہالی وڈ میں قدم رکھنے سے قبل ہی عالیہ بھٹ نے دنیا کی توجہ عالمی مشہور شخصیات کی فہرست میں شامل ہو کر حاصل کرلی ہے۔
انفلوئنسر مارکیٹنگ حب کے مطابق انڈین اداکارہ کو انسٹاگرام کی 10 بڑی شخصیات میں شامل کیا گیا ہے جو لاکھوں افراد کو متاثر کرتی ہیں۔
اس فہرست میں ان کے ساتھ اداکارہ زندایا اور ہالی وڈ کے سٹار ول سمتھ بھی ہیں۔
دس شخصیات میں پہلے نمبر پر سپائیڈر مین سے مشہور ہونے والی اداکارہ زندایا ہیں۔ فہرست میں ٹام ہالینڈ، ’دی راک‘ کے نام سے مشہور اداکار ڈیونے، جنوبی کوریا کے ریپر جے ہوپ اور ول سمتھ شامل ہیں۔
رپورٹ کے مطابق انسٹاگرام پر عالیہ بھٹ کے 6 کروڑ 40 لاکھ فالوورز ہیں جبکہ ان کی پوسٹ پر صارفین کی سرگرمی کی شرح ساڑھے تین فیصد ہے یعنی 19 لاکھ ہے۔
انسٹاگرام پر اتنی سرگرمی کے ساتھ انہوں نے جینیفر لوپیز، کرائسٹ ہیمزورتھ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
اس فہرست میں انڈین اداکارہ پرینکا چوپڑا، اداکار اکشے کمار، شردھا کپور اور رشمیکا مندانا بالترتیب 13 ویں، چودھویں، اٹھارویں اور انیسویں نمبر پر ہیں۔
ایسے افراد جو انسٹاگرام پر عالیہ بھٹ کی موجودگی کو دیکھتے ہیں ان کو اداکارہ کی ٹائم لائن سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ انہوں نے پروفیشنل اور ذاتی اپڈیٹ کے حوالے سے ایک صحت مندانہ ماحول قائم کر رکھا ہے۔
اس کے علاوہ وہ اپنے انسٹاگرام کو نہایت کامیابی کے ساتھ فلموں، برانڈز اور ذاتی کاروبار کی مارکیٹنگ کے لیے بھی استعمال کرتی ہیں۔
کورونا کی وبا کے دوران عالیہ بھٹ نے انسٹاگرام سے مفاد عامہ میں بھی پیغامات جاری کیے۔
عالیہ بھٹ نے رنبیر کپور سے اپنی شادی کی خبر بھی فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کے ذریعے ہی لوگوں تک پہنچائی اور اپنے شوہر کے ساتھ کئی تصاویر پوسٹ کیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

لتا نے 10 کروڑ ڈالر کے عوض بھی شادی میں پرفارم کرنے سے انکار کردیا تھا، آشا بھوسلے

Next Post

تامل ناڈومیں مندر کی پالکی ہائی ٹرانسمیشن لائن سے ٹکرا گئی، 11 ہلاک

Online Editor

Online Editor

Related Posts

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

2024-12-10
‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

2024-11-29
سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

2024-11-25
سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

2024-11-16
’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

2024-11-12
جیمز بانڈ کا کردار کرنا چاہتا ہوں لیکن میرا قد بہت چھوٹا ہے: شاہ رخ خان

سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کو بھی قتل کی دھمکی موصول

2024-11-08
Next Post
تامل ناڈومیں مندر کی پالکی ہائی ٹرانسمیشن لائن سے ٹکرا گئی، 11 ہلاک

تامل ناڈومیں مندر کی پالکی ہائی ٹرانسمیشن لائن سے ٹکرا گئی، 11 ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan