• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

’کے جی ایف 2‘ بھارت کی دوسری کامیاب ترین فلم

Online Editor by Online Editor
2022-05-06
in شوبز
A A
’کے جی ایف 2‘ بھارت کی دوسری کامیاب ترین فلم
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب ڈیسک
ممبئی: تیلگو فلم ’کے جی ایف 2‘ بھارت میں ریلیز ہونے والی دوسری کامیاب ترین فلم بن گئی، تامل، تیلگو، اور کناڈا فلموں نے بالی ووڈ کو فہرست میں چھوتھے نمبر پر دھکیل دیا ہے۔
مقامی فلم انڈسٹری (تامل، تیلگو اور کناڈا) میں اس قدر بہترین اور پروفیشنل کام شروع ہوگیا ہے کہ باکس آفس پر پہلی تین پوزیشن پر بالی ووڈ فلم کہیں نظر نہیں آتی۔میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کناڈا فلم کے جی ایف 2 نے ہندی زبان میں ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑ دئیے۔
ساؤتھ انڈین فلم کی کامیابی سے پتہ چلتا ہے کہ بھارتی عوام تیلگو، تامل اور کناڈا فلموں کو جنون کی حد تک پسند کرتے ہیں، اسی پسندیدگی کی بنیاد پر بھارت کی 10 بہترین اور کامیاب ترین فلموں کی فہرست جاری کی گئی ہے۔فہرست میں پہلی تین فلمیں ساؤتھ انڈین ہیں جن پر کبھی بالی ووڈ فلموں کا قبضہ ہوا کرتا تھا۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تیلگو فلم ’باہوبلی 2‘ کے ہندی ورژن نے 12 ارب 41 کروڑ 69 لاکھ روپے کا بزنس کرکے پہلے نمبر پر براجمان ہے۔
دوسری پوزیشن کناڈا فلم ’کے جی ایف 2‘ سے حاصل کرلی ہے جس نے باکس آفس پر 9 ارب 51 کروڑ 69 لاکھ روپے کمائے اور تیسرے نمبر پر ’آرآرآر‘ موجود ہے جس نے 8 ارب 76 کروڑ 27 لاکھ روپے کا بزنس کیا جب کہ بالی ووڈ فلم ’دنگل‘ چھوتھے نمبر پر پہنچ گئی ہے۔
عالمی سطح پر کامیاب فلموں کی بات کریں تو پہلے نمبر بالی ووڈ اسٹار عامر خان کی فلم ’دنگل‘ ہے جس نے 48 ارب 59 کروڑ 94 لاکھ روپے کا بزنس کیا تھا جب کہ ’باہو بلی2‘ نے 43 ارب، 73 کروڑ 94 لاکھ، ’آرآرآر‘ 27 ارب، 2 کروڑ 12 روپے اور ’کے جی ایف 2‘ نے 26 ارب، 38 کروڑ 96 لاکھ روپے کمائے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق عامر خان کی فلم ’دنگل‘ کی باکس آفس کامیابی کا انحصار چین پر ہے کیونکہ بیجنگ میں ریلیز کے بعد مسٹر پرفیکشنسٹ کی فلم کی آمدن میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

30ویں دن بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی راحت نہیں

Next Post

جودھ پور شہر میں کرفیو کے چوتھے دن دو گھنٹے کی نرمی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

2024-12-10
‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

2024-11-29
سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

2024-11-25
سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

2024-11-16
’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

2024-11-12
جیمز بانڈ کا کردار کرنا چاہتا ہوں لیکن میرا قد بہت چھوٹا ہے: شاہ رخ خان

سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کو بھی قتل کی دھمکی موصول

2024-11-08
Next Post
جودھ پور شہر میں کرفیو کے چوتھے دن دو گھنٹے کی نرمی

جودھ پور شہر میں کرفیو کے چوتھے دن دو گھنٹے کی نرمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan