• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

دیپکا پاڈوکون رنویر سنگھ کے ساتھ کہاں چھٹیاں گزارنا چاہتی ہیں؟

Online Editor by Online Editor
2022-05-24
in شوبز
A A
دیپکا پاڈوکون رنویر سنگھ کے ساتھ کہاں چھٹیاں گزارنا چاہتی ہیں؟
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب مانیٹرینگ
بالی وڈ اداکارہ دیپکا پاڈوکون نے کانز فلم فیسٹیول کا حصہ بننے کا بعد اپنے شوہر رنویر سنگھ سے کہا ہے کہ انہیں ہر سال اس شہر کا دورہ کرنا چاہیے۔ اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق ایک انٹرویو میں دیپکا پاڈوکون نے بتایا کہ وہ اور رنویر سنگھ ہر سال دو بار چھٹیوں پر کہیں نہ کہیں جاتے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ ’ہم کوشش کرتے ہیں کہ جون جولائی اور سال کے آخر میں چھٹیوں پر جائیں۔ اس تجربے کے بعد میں نے ان(رنویر سنگھ) سے کہا کہ ہمارے پاس کہیں اور جانے یا کہیں اور رہنے کی کوئی وجہ نہیں ہے، ہم ہر سال یہاں دو ہفتوں کے لیے آئیں گے اور ساری فلمیں دیکھیں گے۔ ہمیں فلمیں دیکھنا پسند ہے، آپ اس سے زیادہ کیا مانگ سکتے ہیں؟‘
رنویر سنگھ گزشتہ ہفتے دیپیکا کے ساتھ 2022 کے کانز فلم فیسٹیول میں شامل ہونے کے لیے روانہ ہوئے جہاں وہ جیوری کی رکن ہیں۔ یہ آخری لمحات کا فیصلہ تھا۔ دیپیکا نے اپنے انسٹاگرام پر کانز فیسٹیول کے تیسرے دن کی تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے لال لوئس ووٹن کا لباس زیب تن کر رکھا تھا۔
رنویر نے اس تصویر پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا تھا کہ ’بس! میں فلائٹ سے آ رہا ہوں۔‘
بعد میں انہیں ممبئی ایئرپورٹ پر شہر سے باہر جاتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
دیپیکا پاڈوکون نے رنویر سنگھ کے کانز کے لیے روانہ ہونے پر کہا تھا کہ ’اس بار میں ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھنے کی ذمہ داری لوں گی، وہ میری طرف سے کارپٹ پر چل سکتے ہیں۔ ایسا کرنے پر ان کا خیرمقدم کیا جائے گا۔‘
جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا رنویر اچھا وقت گزار رہے ہیں، تو دیپکا کا جواب تھا ’ہاں، بہت زیادہ۔‘دیپیکا شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ میں نظر آئیں گی۔ سدھارتھ آنند کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں جان ابراہم بھی جلوہ گر ہوں گے۔ وہ پہلی بار ہریتک روشن کے ساتھ ’فائٹر‘ میں بھی نظر آئیں گی جو اگلے سال ستمبر میں ریلیز ہوگی۔
رنویر سنگھ شنکر کی بلاک بسٹر فلم انیان، روہت شیٹی کی سرکس اور کرن جوہر کی ’راکی ​​اور رانی کی پریم کہانی‘ کے ریمیک میں نظر آئیں گے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جنوبی ایشیا میں موسمیاتی تبدیلی کے باعث ’ہیٹ ویو اب معمول بن جائے گی‘

Next Post

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

Online Editor

Online Editor

Related Posts

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

2024-12-10
‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

2024-11-29
سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

2024-11-25
سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

2024-11-16
’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

2024-11-12
جیمز بانڈ کا کردار کرنا چاہتا ہوں لیکن میرا قد بہت چھوٹا ہے: شاہ رخ خان

سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کو بھی قتل کی دھمکی موصول

2024-11-08
Next Post
137 دن بعد پٹرول ڈیزل ہوا مہنگا

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan