• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

عالیہ بھٹ نے’راکی اور رانی کی محبت کی کہا نی‘ کی شوٹنگ مکمل کر لی

Online Editor by Online Editor
2022-07-27
in شوبز
A A
عالیہ بھٹ نے’راکی اور رانی کی محبت کی کہا نی‘ کی شوٹنگ مکمل کر لی
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب ڈیسک
رنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ کی فلم ‘راکی اور رانی کی پریم کہانی ‘ کافی عرصے سے خبروں میں ہے۔ ان دنوں عالیہ بھٹ جو اپنے حمل کو لے کر بحث میں ہیں، اب اپنی فلم کی شوٹنگ مکمل کر چکی ہیں۔ کرن جوہر نے شوٹنگ کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ ویڈیو میں عالیہ چنا میریا پر ڈانس کرتی نظر آ رہی ہیں۔ ویڈیو میں کرن یہ کہتے ہوئے نظر آ رہے ہیں، تمہارے لئے یہ شوٹنگ کاریپ ہوچکاہے، اورالوداع کہنے کیلئے اس سے بہتر اور کون سا گانا ہوگا۔ ویڈیو میں رنویر سنگھ عالیہ کے لیے تالیاں بجاتے نظر آ رہے ہیں۔ عالیہ نے سفید کرتہ پائجامہ پہنا ہوا ہے، جب کہ رنویر پھولوں والی سرخ قمیض کے ساتھ ڈینمس میں نظر آ رہے ہیں۔
یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ غور طلب ہے کہ فلم ‘راکی اور رانی کی پریم کہانی ‘ میں رنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ کے علاوہ تجربہ کار اداکار دھرمیندر، جیا بچن اور شبانہ اعظمی بھی اہم کرداروں میں نظر آئیں گے۔ فلم ایک محبت کی کہانی پر مبنی ہوگی۔ یہ دوسرا موقع ہے جب رنویر اور عالیہ ایک بار پھر بڑی اسکرین پر اسکرین اسپیس شیئر کرتے نظر آئیں گے۔ اس سے قبل دونوں فلم گلی بوائے میں اسکرین شیئر کرتے نظر آئے تھے۔کرن جوہر بطور ہدایت کار اس فلم سے پانچ سال بعد واپسی کر رہے ہیں۔ فلم کو اپوروا مہتا اور کرن جوہر نے مشترکہ طور پر پروڈیوس کیا ہے۔ یہ فلم 10 فروری 2023 کو ریلیز ہوگی۔ ناظرین اس فلم کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ڈاکٹر فاروق عبداللہ کے خلاف ای ڈی کی طرف سے عائد کئے گئے الزامات بے بنیاد اور من گھڑت ہے: نیشنل کانفرنس

Next Post

جموں و کشمیر میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری

Online Editor

Online Editor

Related Posts

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

2024-12-10
‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

2024-11-29
سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

2024-11-25
سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

2024-11-16
’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

2024-11-12
جیمز بانڈ کا کردار کرنا چاہتا ہوں لیکن میرا قد بہت چھوٹا ہے: شاہ رخ خان

سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کو بھی قتل کی دھمکی موصول

2024-11-08
Next Post
کشمیر میں برف باراں کے بیچ شبانہ درجہ حرارت معمول سے نیچے درج

جموں و کشمیر میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan