• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

ڈی پی پر ترنگا لگاکر یوزرس کے نشانے پر آئے اکشے کمار

Online Editor by Online Editor
2022-08-04
in شوبز
A A
ڈی پی پر ترنگا لگاکر یوزرس کے نشانے پر آئے اکشے کمار
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب ڈیسک
امرت مہوتسو کے تحت وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے تمام سوشل میڈیا اکاو¿نٹس کے ڈی پی (ڈسپلے پکچر) کو تبدیل کرکے اس کی جگہ پر ترنگا لگاکر لوگوں سے اسے ڈی پی پر لگانے کی اپیل کی ہے۔ وزیراعظم کی اس اپیل پر بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے بھی ترنگا اپنی ڈی پی پر لگایا۔ کچھ ہی دیر بعد وہ ٹرولز کے نشانے پر آگئے۔اکشے کمار نے اپنے ڈی پی پر ترنگا لگاتے ہوئے ٹویٹ کیا’ آزادی کے 75 سال کے امرت مہوتسو کو منانے کا وقت آگیا ہے‘۔ وقت آگیا ہے کہ ترنگا کو فخر سے لہرایا جائے۔ اکشے کے اس ٹویٹ کو ٹرولرز نے آڑے ہاتھوں لیا اور انہیں خوب ٹرول کیا۔
ایک صارف نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا ’ دیکھ رہے ہو ونود کیسے مووی ریلیز سے پہلے ملک سے محبت دکھائی جارہی ہے۔ ایک دیگر یوزر نے لکھا – آپ سے کوئی شکایت نہیں ہے سر پر جو کاغذ نہیں دکھائیں گے اس کی ہم مووی بھی نہیں دیکھیں گے۔ ہاں ایک بات اور ہر گھر پر ترنگا ضرورلہرائیں گے۔ اکشے کمار کے شیولنگ پر دودھ نہ چڑھانے کا مشورہ دینے والے ٹوئٹ پر ایک یوزر نے کمینٹ کیا- دودھ چڑھانا ہے کہ نہیں۔
اکشے کمار کے اس طرح سے ٹرول ہونے کی وجہ بھی ہم آپ کوبتادیتے ہیں۔ دراصل اکشے کو 11 اگست کو ریلیز ہونے والی اپنی فلم رکشا بندھن کے حوالے سے سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے مسلسل مخالفت کا سامنا ہے۔ فلم کی رائٹر کنیکا ڈھلون ہیں۔ کنیکا کے پرانے ٹویٹ کی وجہ سے فلم کی مخالفت کی جا رہی ہے۔ کنیکا نے سی اے اے کے بارے میں ایک ٹویٹ کیا تھا، جس کا اسکرین شاٹ کافی وائرل ہو رہا ہے۔ اس ٹویٹ میں کنیکا نے لکھا تھاکہ ہم کاغذ نہیں دکھائیں گے۔ کنیکا نے ٹویٹر پر ہندوتوا ، مودی سرکار ، بلڈوزر کی کارروائی ، گو¿ ماتا وغیرہ پر سخت تبصرے کیے تھے جس کی وجہ سے اب صارفین کنیکا کی فلم کا بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ اکشے اور بھومی کے علاوہ بھائی بہن کے رشتے پر مبنی فلم رکشا بندھن میں سہجمن کور ، دیپیکا کھنہ ، سعدیہ خطیب اور اسمرتی شری کانت بھی اہم کردار میں نظر آئیں گی۔ چاروں فلم میں اکشے کی بہن کے کردار میں نظر آئیں گے۔ اکشے کمار کی بہن الکا ہیرانندانی فلم ساز آنند ایل رائے کے ساتھ مل کر فلم ’ رکشا بندھن‘ کو پروڈیوس کررہی ہیں۔رائٹر ہمانشو شرما ہیں اور ہدایت کار آنند ایل رائے ہیں۔ فلم 11 اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کام جو آپ کو جلدی بوڑھا کر سکتے ہیں

Next Post

سجاد غنی لون کا مرکزسے میر واعظ عمر فاروق کی رہائی کا مطالبہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

2024-12-10
‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

2024-11-29
سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

2024-11-25
سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

2024-11-16
’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

2024-11-12
جیمز بانڈ کا کردار کرنا چاہتا ہوں لیکن میرا قد بہت چھوٹا ہے: شاہ رخ خان

سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کو بھی قتل کی دھمکی موصول

2024-11-08
Next Post
سال1987کے انتخابات جموں و کشمیر میں تین دہائیوں سے ہو رہی تباہی کا بنیادی وجہ:سجاد غنی لون

سجاد غنی لون کا مرکزسے میر واعظ عمر فاروق کی رہائی کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan